نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غصہ تو کم کرنا ہوگا

    کوئی بات نہیں بھیا ، دیر آئے درست آئے ، آپ اب پڑھوا دیں نا یہ تحریر بھابھی جی کو ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    م بھائی آپ تومحفل جما کر بیٹھتے ہیں پینے پلانے کی ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں آپ اس بات کا خصوصی خیال رکھیں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ تو ٹھیک ہے پر آپ اکیلے ہی پی جاتے ہیں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناراض نہیں ہیں آپ سے
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہ کیا بات ہوئی بھلا
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو ہم تو سمجھ کر بیٹھے تھے کہ آپ ہم سے پہلے یہاں موجود ہوں گے ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غصہ تو کم کرنا ہوگا

    بے شک غصہ آنا ایک فطری عمل ہے مگر اس پر قابو پالینے والا ہی دین و دنیا میں سرخ روئی پاتا ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، پہلوان وہ نہیں ہے ، جو (کُشتی لڑنے میں) اپنے مقابل کو گرا دے ، بلکہ پہلوان وہ ہے جو غصے کے وقت خود کو قابو میں رکھے۔ اسی طرح شدید غصے میں کھڑے ہوں تو بیٹھ جانے...
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    زیک بھائی یہ مثال ان مسلمانوں کے لیے ہے جو لبرل اور سیکولر کلچر کے حامی ہو کر اپنا ایمان ضائع کر رہے ہیں ۔اسلامی احکامات اور رسول اللہ ﷺ کی پیاری سنتوں پر تنقید کررہے ہیں ۔وہ درحقیقت کوے ہی ہیں ان کی کائیں کائیں سے کچھ بھی نہیں بدل سکتا ۔ جو حق ہے وہ بے شک بر حق ہے ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک تری چپ سے محفل اداس ہے

    لو آ گئی ان کی یاد وہ نھیں آئے ، دل ان کوڈھونڈتا ہےغم کا سنگار کر کے آنکھیں بھی تھک گئی ہیں اب انتظار کر کے اک سانس رہ گئی ہے وہ بھی نہ ٹوٹ جائے ۔:(
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھئی چائے کے بغیر گزارا کہاں ہے
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے وجی بھیا، وعلیکم السلام
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بس ایک شعر ؟؟؟؟؟؟

    بس ایک شعر ؟؟؟؟؟؟
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    درد کیسے عطا ہوتا ہے؟

    ماشاءاللہ , منیب بھائی بہت اعلی تحریر فرمائی ہے , بلاشبہ جس کو یہ درد عطا ہو جائے وہ خوش نصیب ہے ۔ اس درد کی لذت دنیاوی لذتوں کے آگے بے معنی اور بہت کم تر ہیں ۔ اس درد نے نہیں تو منصور کو سولی چڑھایا ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رازِ الفت کو عیاں پل میں یہ کر دیتی ہے ٭ کوثر نقوی

    رازِ الفت کو عیاں پل میں یہ کر دیتی ہے آنکھ ہونٹوں سےبھی پہلے یہ خبر دیتی ہے شدتِ کرب میں آجاتی ہے اشکوں سے کمی دل کو راحت مرے یہ دیدۂ تر دیتی ہے گُل یہ کی جائے تو مطلب ہے کہ سورج ابھرا شمع بجھ کربھی اجالوں کی خبر دیتی ہے تابِ نظارہ نہ ہوگر تو نہ رکھ دید کا شوق ہے کوئی ذات جو آدابِ نظر...
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شعور، پیاسا سمندر ہے، کیا کیا جائے ٭ غالب عرفان

    شعور، پیاسا سمندر ہے، کیا کیا جائے یہ کائنات کا منظر ہے، کیا کیا جائے نفس نفس میں مقّید ہوا کا رخ بن کر حیات، میرا مقدر ہے، کیا کیا جائے نگاہ دیکھ نہ پائی ہے، آج تک جس کو وہ میری روح کے اندر ہے، کیا کیا جائے بلا رہا ہے، جو آئینے میں نیا چہرہ مری پہنچ سے بھی باہر ہے، کیا کیا جائے دراڑ پڑ...
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دراڑ پڑ گئی مٹی میں ہونٹ خشک ہوئے ٭ زمین ویسی ہی بنجر ہے، کیا کِیا جائے ۔غالب عرفان

    دراڑ پڑ گئی مٹی میں ہونٹ خشک ہوئے ٭ زمین ویسی ہی بنجر ہے، کیا کِیا جائے ۔غالب عرفان
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    داڑھی کی وجہ سے باہر ممالک میں روکا جاتا ہے،علیم ڈار آئی سی سی پینل میں شامل مایہ ناز پاکستانی کرکٹ امپائر علیم ڈار نےانکشاف کیا ہے کہ انہیں داڑھی کی وجہ سے بیرون ممالک تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے بلکہ غیر ضروری طور پر امیگریشن کا عملہ مجھے روک کر میری تلاشی لیتا ہے۔ داڑھی رکھنے کے حوالے سے...
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    کھیلوں کی خبریں

    نئی ٹیسٹ رینکنگ ،ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی شامل نہیں سائوتھمپٹن میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کی شکست کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے ، ٹاپ ٹین کھلاڑیوں میں کوئی پاکستانی بیٹسمین یا بولر شامل نہیں۔ بلے بازوں کی نئی رینکنگ میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو تمام...
Top