زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ بات ہوئی نا ۔زبردست
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17,046
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹوٹکہ اچھا بتایا آپ نے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,443
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ تو ٹھیک ہے پر نمک کی زیادتی سے انسان بلند فشار خون کا شکار ہو جاتا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17,044
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جناب یہ تو لاجواب کام ہوگیا
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,441
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مزہ نہ آئے تو کھیل میں تو انسان بیزار ہو جاتا ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17,042
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حاضر ہیں آج آپ عظیم بھائی
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,439
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عذاب جبر کے ٹوٹے ہیں جان پر اکثر:از: منیر انور
واہ واہ ! کیا بات ہے ، منیر انور صاحب آپ بہت عمدہ اور پر ذوق سخنور ہیں ۔اللہ کریم آپ کو سلامت رکھیں، آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #26
ستمبر 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
اپنے پہلے شعری مجموعے " روپ کا کندن " سے ایک غزل احباب کی نذر
زبردست بہت بہت اعلی ، قبلہ محمد وارث صاحب ہم یہ شعر آپ کو ہدیہ تبرک کرتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #10
ستمبر 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ایک غیر مطبوعہ نظم ۔۔۔۔۔۔ " دعا "
واہ ! بہت خوبصورت ، عمدہ نظم ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #6
ستمبر 5، 2018
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
روزمرہ کی باتیں اور کیفیات
عورت اپنا بچپن زندگی میں دو بار جیتی ہے ۔ اپنی بیٹی کے بچپن میں اپنے گزرے بچپن کا عکاس دیکھتی ہے۔ اپنے بچپن کے تجربوں کی روشنی میں اپنی بیٹی کو زمانے کے سرد اور گرم سے محفوظ رہنا سکھاتی ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,413
ستمبر 5، 2018
فورم:
روز مرہ کے معمولات سے
ہم کتابوں کی طرح زندہ رہیں گے انور ٭ ہم ترے شہر کا اخبار نہیں ہو سکتے ۔منیر انور
ہم کتابوں کی طرح زندہ رہیں گے انور ٭ ہم ترے شہر کا اخبار نہیں ہو سکتے ۔منیر انور
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
ستمبر 5، 2018
محترم جناب منیر انور انور صاحب آپ کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو ۔
محترم جناب منیر انور انور صاحب آپ کو سالگرہ کا دن بہت مبارک ہو ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیفیت نامہ
ستمبر 5، 2018
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گانا اور ترانہ سا بن جاتا ہے ایک ہی جملہ
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17,040
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل کی صدائیں وعلیکم السلام کہتی ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #8,437
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سادہ سا سوال ہے !
ہماری لائٹ نہیں ہے ،اس لیے روشنی نہیں ڈال سکتے ، تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,659
ستمبر 5، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
عالم طیش میں۔۔
یااللہ غصہ تھا یا زلزلے کا جھٹکا ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #19
ستمبر 4، 2018
فورم:
گپ شپ
عالم طیش میں۔۔
جی بھیا آپ نے کچھ کہا کیا , یا بھابھی جی سے پوچھ لیں آپ کے غصہ شریف کے متعلق ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #17
ستمبر 4، 2018
فورم:
گپ شپ
عالم طیش میں۔۔
الامان و الحفیظ, حساب تو ان کو دینا پڑھتا ہے جو آپ کا غصہ برداشت کرتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #16
ستمبر 4، 2018
فورم:
گپ شپ
ڈاکٹر بابر اعوان نے استعفی دے دیا
بابر اعوان نے استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کے کہنے پر دیا ہے ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #6
ستمبر 4، 2018
فورم:
آج کی خبر
سادہ سا سوال ہے !
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، کیا شوگر کا مریض چینی لڑکی سے شادی کرسکتا ہے ؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
Post #1,655
ستمبر 4، 2018
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top