نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شوہر لاکھ بھلاچاہےتو کیا ہوتاہے

    شوہر لاکھ بھلا چاہے تو کیا ہوتا ہے وہی ہوتا ہے جو بیگم نے کہا ہوتا ہے غم ہوکس بات کا بیگم کو خریداری کا بل تو شوہر کے بٹوے سے ہی ادا ہوتا ہے اک طرف ماں ہے تو اک طرف ہے بیگم جیسےآلوکوئی سینڈوچ میں دبا ہوتا ہے بعدشادی کے یہی کہتے پھرے ہر شوہر وقت شادی سے پہلے کا ہی بھلا ہوتا ہے فیس بک سے ماخوز
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جس طرح محبت دینے کے لئے وسیع القلب ہونا ضروری ہے ، اسی طرح محبت سمیٹنے کے لئے بھی وسیع الظرف ہونا ضروری ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رب اپنا کرم کریں بھائی
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈالر بھی تو کمانے ہیں یا نہیں
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبردار ! سگریٹ نوشی مضرصحت ہے ۔ شاید ایسی ہی کچھ تحریر درج ہوتی ہے سگریٹ کے پیکٹ پر ۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجلت میں نظر انداز کر دیا ۔:(
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جناب ہم نے آپ کی بات کا مکمل یقین کیا
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری ہم چائے کا نام لے لیں ایسا نا ہو کہ آپ کچھ غلط خیال بیٹھیں
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹا ہی پلادیں پھر سگریٹ کا
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    الحمدللہ ، پر بھیا حور تو مونث ہوتی ہے ۔

    الحمدللہ ، پر بھیا حور تو مونث ہوتی ہے ۔
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    وہ کہتے ہیں سے تو پتہ یہ چل رہا ہے کہ بندہ اللہ کا ہے ۔

    وہ کہتے ہیں سے تو پتہ یہ چل رہا ہے کہ بندہ اللہ کا ہے ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    انٹظار میں تو صدیاں بیت جائیں گی بھیا۔

    انٹظار میں تو صدیاں بیت جائیں گی بھیا۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بھئی جلدی جلدی دریا بنائیں ہمیں ڈوبکی لگانی ہے ۔

    بھئی جلدی جلدی دریا بنائیں ہمیں ڈوبکی لگانی ہے ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غصہ تو کم کرنا ہوگا

    بھیا کوئی بات نہیں ہم اور آپ تو عادی ہیں ، بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے بس باقی عزت دینا والا اللہ ہے ۔:p
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پان کھلائیں آپ اسی بات پر ہمیں ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیسی خاندانی کہاوتیں ، منطقیں اور غیر منطقی اعتقادات

    بھیا آپ کا شکریہ کہ آپ نے توجہ موضوع کی جانب کروائی ۔ بھیا عقائد مضبوط ہوں گےتو بندہ خود با خود ان فضولیات سے محفوظ رہے گا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اللہ کریم آپ کو شاد و آباد فرمائیں آمین
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گویا آپ کا موڈ بن گیا ہے
Top