﷽
السلام علیکم !
ہمارے بہت پیارے نوید ناظم بھائی نے بھی ہزاری منصب پالیا ، بھیا آپ کو بہت مبارک ہو ۔نوید بھیا کی محفل پر بہت کم کم آمد ہوتی ہے ۔نوید بھیامحفل میں اکثر اپنی زبردست شاعری پیش کر کے ڈھیروں داد حاصل کرتے ہیں ۔ نوید بھیا اللہ کریم آپ کے قلم میں خوب خوب برکتیں عطا فرمائیں ۔آمین