﷽
السلام علیکم محفلین !
کافی دنوں سے ہم کہاوتوں اور منطقوں کے حوالے سے سوچ بچار کر رہے ہیں کہ آیا ان دیسی منطقوں میں کوئی سچائی بھی ہے یا بس یونہی کسی نے بے پر کی چھوڑی ہے۔ اکثر بیشتر ہمارے اردگرد یہ عجیب و غریب کہاوتیں یا منطقیں استعمال ہوتی نظر آتی ہیں ۔ جیسے ایک مشہورمنطق ہے جو اکثر اوقات...