بھارتی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کوہلی کے بغیر کھیلے گی
بھارتی کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کوہلی کوایشیا کپ میں آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے ،وہ ایشیا کپ کے دوران ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے ۔ایشیا کپ کیلئے بھارتی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے،کوہلی کی جگہ ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے،ایشیا کپ کا آغاز...