نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    ویسے اگر آپ کو دل چاہ رہا ہے تو آپ بھی یہ مشق کر سکتے ہیں ۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    بڑی خوشی ہوتی ہے جب تالی بجانے کے بعد بندا ہاتھ دیکھتا ہےتو اس میں مچھر کی ڈیڈ باڈی موجود ہوتی ہے ۔
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے معاشرے میں بندے کو پسند کی شادی کا موقع اس وقت ملتا ہے جب وہ اپنی اولاد کی کر رہا ہو ۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت ہی سادہ سا سوال ہے ، دانت چٹے کرنے کے لیے فیئر اینڈ لولی کے ساتھ برش کیا جا سکتا ہے ؟
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    عام لطیفے

    جس طرح انگریزی زبان میں کچھ حروف سائلینٹ یعنی خاموش ہوتے ہیں، اسی طرح اردو میں بھی کچھ الفاظ سائلینٹ ہیں ۔ ٭ جب دکاندار کہتا ہے کہ " آپ کو زیادہ نہیں لگائیں گے "،،،، اس میں " چونا " سائلینٹ ہے ۔ ٭ رخصتی کے وقت جب دولہا سے کہا جاتا ہے کہ "خیال رکھنا"،،،، اس میں " اپنا " سائلینٹ ہے ۔ ٭ جب یہ کہا...
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    رات کمرے کا لاک خراب ہوگیا ، محترمہ نے کسی لاک ماسٹرکی طرح ٹارچ مجھے پکڑائی ، خود مکینک والی سیٹ سنبھالی اور مجھے ساتھ لیکر لاک ٹھیک کرنے لگ پڑی ، خاصی دیر گزر گئی ،لیکن لاک تھا کہ کھلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔ بیگم کا پارہ ساتویں آسمان کو چھونے لگا ، منہ سے شرارے نکلنا شروع ہوگے ، میں نے جان...
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دو مکالموں کے لطیفے

    لڑکی : مجھے عربی لڑکے پسند ہیں ...!! لڑکا : الف زبر آ ، الف زیر ای ، الف پیش اُو ۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بڑی جدوجہد اور مشقت کے بعد آخر کار وہ ہیلی کاپٹر مل ہی گیا جس کا ایک دن کا خرچہ پچاس سے پچپن روپے سکہ رائج الوقت ہے۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف جسٹس صاحب ! اگر آپ شرجیل میمن کے کمرے پر چھاپہ رات کو مارتے تو آپ کو شہد کے ساتھ مکھیاں بھی ملتی ۔خفیہ ذرائع
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سوشل میڈیا پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر سزا

    سعودی عرب میں حکام نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مضحکہ خیز مواد شائع کرنے پر قید اور جرمانے کی سزا کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے پراسیکیوٹرز کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر مذہبی اقدار، عوامی جذبات کو ٹھیس پہنچانا، اکسانا یا امن وامان میں خلل ڈالنا اور مذاق اڑانا ، قابل سزا جرم تصور کیا...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی دلچسپ خبر!

    گلابی پانی والا تالاب سیاحوں کی توجہ کا مرکز دنیا میں بہت سے حسین دریا اور سمندر مو جو د ہیں لیکن روس میں مو جود یہ تالاب اس لحا ظ سے منفرد ہے کہ اس کا پا نی مکمل طو ر پر گلا بی رنگ کا ہے ۔روسی ٹاؤن کے ان دو تالابوں کے پانی کی گلابی رنگت کی وجہ اس میں بڑی مقدار میں پائی جانے والی معدنیات ہیں...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    آج کی تصویر

    سمجھ سے باہر ہے کہ اتنی ذہین قوم پر نواز اور زرداری 35 سال تک کیسے حکومت کر گئے ؟ :p
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکا ہے بھائی ہم تو روز یہ ثواب کماتے ہیں اپنی چائے کی دعوت خود کرتے ہیں اور خود ہی پیتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تعمیر اور تخلیقی جملوں کے ذریعے آپس میں بات کرنا۔شاید ہمارے گمان میں یہی مقصد ہے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ تو آپ کی بندہ پروری ہے جی ۔

    یہ تو آپ کی بندہ پروری ہے جی ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    منافع بخش رہے گا ۔

    منافع بخش رہے گا ۔
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مدر ٹریسا کی انسانیت کے لیےخدمات،آج بھی دلوں میں زندہ

    اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں کی خدمت کے لیے وقف کر دینےوالی مدر ٹریسا نےبلا تخصیص رنگ و نسل اور مذہب وقوم ،بیمار اور بے سہارا افراد کی خدمت کی۔ آج ان کو ہم سے بچھڑے اکیس سال ہوگئے۔ مدر ٹریسا البانیہ میں چھبیس اگست انیس سو دس میں پیدا ہوئیں۔ان کا حقیقی نام ایگنس گونژیا بوجاژیو تھا۔ مدر ٹریسا...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    قبائیں کترنے کی۔

    قبائیں کترنے کی۔
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بالکل اچھا اور شاندار ہے
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی ۔:)

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رُسوائی کی ۔:)
Top