جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں
نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جھوٹ بولنے والے بچے ذہین ہوتے ہیں۔
کینیڈا کی یونی ورسٹی آف ٹورونٹو کےماہرین نےنئی تحقیق میں اسکول جانے سے کم عمر کے بچوں پر کئے گئے تجربے میں جھوٹ بولنے والے بچے سچ بولنے والوں پر سبقت لے گئے۔تحقیق میں چھپن چھپائی کے کھیل میں بچوں...