شوہر لاکھ بھلاچاہےتو کیا ہوتاہے

شوہر لاکھ بھلا چاہے تو کیا ہوتا ہے
وہی ہوتا ہے جو بیگم نے کہا ہوتا ہے

غم ہوکس بات کا بیگم کو خریداری کا
بل تو شوہر کے بٹوے سے ہی ادا ہوتا ہے

اک طرف ماں ہے تو اک طرف ہے بیگم
جیسےآلوکوئی سینڈوچ میں دبا ہوتا ہے

بعدشادی کے یہی کہتے پھرے ہر شوہر
وقت شادی سے پہلے کا ہی بھلا ہوتا ہے
فیس بک سے ماخوز​
 
Top