الفظوں کا زیا ں بھی خوب کہا
لفظؤں کا مگر محل ہے کیا ؟؟
کس لیے با ت پر یقین کریں
کس لیے ہم اسے گہر سمجھیں
آپ جانیں اور آپ کی باتیں
ہم تو جاتے ہیں سارہ پاکستاں
فاتح صاحب آپ اور آصف شفیع صاحب کے مراسلات باقی ہیں ، اور کوئ دوست / صاحب بھی رائے دینا چاہیں تو ۔ جلدی کیجیے مجھے گوشے پر کام کرنا ہے ۔
بابا جانی آپ کا خط وکتابت کا پتہ نہیں ملا مجھے ، ذپ کردیں ای میل ایڈریس کے ساتھ۔
حضورِ والا ۔ اول تو میں شاعر نہیں ہو ۔اس پر یہ جغادری ہونے کی دشنام طرازی ۔ رحم کریں رحم ( گو کہ منگول اس کے مستحق تو نہیں )
رہی بات بابا جانی ، نمک اور آٹے کی تو آپ ہی جانیں ۔۔ مجھےتو آپ نے م س ن پر ہی کہہ دیا تھا ۔ لہذا میں کیا کرسکتا ہو ں اس ضمن میں :wasntme: