نتائج تلاش

  1. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    ارے توبہ کیجیے سرکار ، میں کیوں غصہ میں‌آنے لگا۔ اگر میری بات سے یہ تاثر ملتا ہے تو میں دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔
  2. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    فرخ منظور صاحب ۔ الف عین ( بابا جانی ) کا یہ مراسلہ میں نے ابھی دیکھا ہے ۔ بحر کا معاملہ ابھی حل نہیں ہوا لیکن خیالات ہندوستان تک پہنچ گئے ، مجھے حیرت ہے کہ لاہور جہاں سے وہاں جانے کا راستہ ہے کیوں نہ پہنچے: بابا جانی کاایک بار پھر صمیم ِ قلب سے شکریہ ۔ والسلام
  3. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    چلو کوئی بات نہیں کہ میں نے تقطیع کرکے رکھی ہوئی ہے یہ غزل ۔۔ بیک فٹ پر جا کر آخری چھکا ماروں گا۔۔ میانداد کی طرح۔۔ مجھے بھی نہیں معلوم تھا یہ تو بس مجلسی لوگوں سے تحریک ملی تھی ۔۔
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ثارہ لکھوں کہ سارہ یا سارا۔۔ خیر ۔۔ پنجابی میں ’” بڈھی ‘’‘ زنانی میرا مطلب ہے بیوی کو کہتے ہیں۔۔:rollingonthefloor:
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ٹھنڈ پڑ گئی کلیجے میں کہ کوئی تو ہماری بھاشا سمجھتا ہے
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    یا اللہ ان لوگوں کو بدھی عطا فرما
  7. مغزل

    آج کا شعر - 3

    اتنا شرمندہ نہ کر اپنے گنہگاروں کا اے خدا تو بھی رہا ہے میری خواہش میں شریک
  8. مغزل

    آج کا شعر - 3

    لفظ کو پھول بنا نا تو کرشمہ ہے فراز ہو نہ ہو کوئی تو ہے تیری نگارش میں شریک
  9. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    میرا بھی یہی سوال ہے ، ویسے اگر مجھے تقطیع کرنے کا فن آتا تو میں‌خود بھی تقطیع کر کے دیکھ لیتا۔ ارے ہاں ، آپ نے تو یہ فن باقائدہ محفل میں اساتذہ سے سیکھ رکھا ہے۔ آپ ہی کرم فرمائیں۔ کہ میری الجھن دور ہوجائے گی۔ وگرنہ مجھے ڈر کہ جن پہ تکیہ ہے وہی پتے ہوا نہ دے جائیں ۔ ان میں ایک فیصل آبا د کے...
  10. مغزل

    غزل--- محبت نہیں رہی

    عموما٘ شاعرات تخلص کا استعمال نہیں کرتی ہیں کہ مقطع نگاری کی مشقت سے جان بچی رہے۔ کئی ایک مرد حضرات نے بھی یہی کیا
  11. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    پر یہ مراسلہ مجھے پہلے کیوں نظر نہ آیا تھا ۔۔ اب تو آسانی سے مل گیا ہے ۔ خیر تم ملو یا نہ ملو میرا مسئلہ نہیں۔ اب آئندہ کبھی نہ کہوں گا۔ والسلام
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    گلہ دبادیں گے میرا ۔ اگر میں راز افشاں کرنے پر آیا تو
  13. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    بس اتنا بتادوں کہ غزل بحر میں ہے ۔۔ کیا کافی ہوگا ؟
  14. مغزل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عمار"

    عمار نے جواب نہیں دیا میرے مراسلے کا ۔۔ کیوں ؟
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    عین ممکن ہے مجھے بھی لڈو مل جائے
  16. مغزل

    شکیب جلالی لہو ترنگ۔۔۔۔۔۔۔شکیب جلالی

    کیا جواب ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
  17. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    بہنا ، یہاں سنجیدہ گفتگو ہو رہی ہے یار، اب تم بھی مغل ہو سو معاف کیا۔:devil: آئندہ کیلیےتوبہ کرو ، اور پوسٹ نہ کرنا ( ایسی شرارتی سی)
  18. مغزل

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    علم کا کیا بنے گا وحشت میں بات بین السطور رہنے دیں
  19. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    فرخ صاحب توجہ دلاؤ نوٹس کا شکریہ ویسے تو میں عرض کرچکا ہوں ( خرم کو مراسلے میں ) ہاں ایک بات جو امکانِ خفی میں رہ گئی یہاں پیش ہے ۔ کہ:
  20. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    سبحان اللہ یہاں شادی اور لڈو کا ذکر ہے اور ہم روکھی پھیکی نثری نظم میں غلطا ں ہیں ۔۔ ارے لاحول والا۔۔ لائیے بھئی ہمارے لڈو ۔۔او ر لفافے کی فکر نہ کریں پہونچ جاوے گا۔
Top