دیکھا نبیل بھائی میںنے کہا تھا ناں کہ ۔
آپ کویہ عارضہ لاحق ہوگیا ہے اور آپ بضد تھے کہ نہ جی ناں۔
داخلی معاملات کی ترجمانی خوب ہے ، جاری رکھیے کہ میرے جانے پر
خلا نہ رہے گا۔ ( تفنن) کیوں کہ سوئی کی نوک برابر قد نہیں ہمارا)
مشقت جاری رکھیے ۔۔ جلد ہی عقیق ہوجائیں گے۔
والسلام