نتائج تلاش

  1. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    ایک ہی مراسلے میں دونوں کام ہوسکتے ہیں بوجھنا بھی اور پوچھنا بھی : شخصیت : م۔م۔مغل خاکہ : --- جہل مرتب شخصیت : جیا راؤ ؟
  2. مغزل

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل)

    شخصیات کا خاکہ لکھیے ’’ وہ بھی چند جملوں میں ‘‘ - ( ایک نیا کھیل) قوائد: تحقیر و تذلیل سے گریز ہررکن نئی شخصیت کا نام ( شخصیت : کے آگے لکھ ) دے گا اور آنے والا رکن اس پر ایک سطر یا جملہ میں ’’ خاکہ کشی ‘‘ کرے گا۔ ( خاکہ : آپ کا جملہ ) مثلا : شخصیت : --غالب خاکہ : چچا لیجیے...
  3. مغزل

    کیا ایسا کرنا کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیں؟

    اگر کوئی ادبی سرگرمیوں پر مشتمل سائٹ کا کام کررہے ہیں تو کیا میں معاونت کرسکتا ہوں ۔؟
  4. مغزل

    حسین تجھ پہ کہیں کیا سلام ، ہم جیسے ----------- حسین ابنِ‌حیدر سلام علیکم

    نایاب نقوی صاحب ایک مرصع ہدیہ عقیدت کیلیے ممنو ن ہوں ۔ دیگر تمام صاحبا ن کا بھی فرداً فرداً شکریہ ۔ والسلام
  5. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    نوید بھائی کا شکریہ موصول ہوا لگتا ہے مراسلہ بھی آنے ہی کو ہے۔ آجائے تو لڑی مقفل کروادوں گا کہ شر نہ پھیلے۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    سرکار ہم نے وہ لڑی بھی توڑ دی ، سلامت رہیں ۔ دل آزاری کی معذرت اور ہاں یہ جو ہمارے دستخط میں ایک ربط ہے ’لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز ‘ اس پر باقی احبا ب تو کر م کیجیے کہ سعود بھیا نے ’’ چاچو رک ‘‘ کا روزہ رکھا ہے ۔
  7. مغزل

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    شکریہ نوید بھائی۔
  8. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    کچھ نہیں ہوگا میں نے خود آزمایا ہے ۔ اور ہاں اس عمل کے بعد سسٹم کی کیشے میموری فریش کردیں وگرنہ کافی دیر تک نبیل ہی لکھا نظر آئے گا۔
  9. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    جی ہاں شکریہ ۔ مجھے راشد کے ہمعصر لوگوں‌سے جو باتیں معلوم ہیں ان کا تحریری ثبوت پیش کرنے سے قاصر ہوں‌۔ ہاں انہیں کہہ کر لکھوا لوں تو شاید بات بنے ۔ پھر یہ میری ذاتی بحث نہیں ۔ اختلاف ہوسکتا ہے اور نہیں بھی۔ فاروقی صاحب کی ’’ باز گشت و بازیافت ‘‘ سے رجوع کیا جاسکتا ہے ( اگر اس کی صحت تسلیم کی...
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ٹھیک ہے میں وہ لڑی ( اگر ہوسکی تو) ہی حذف کردیتا ہوں ورنہ مراسلہ تو گیا ۔۔ دوست :frustrated: ( مراسلہ حذف کردیا گیا ہے ۔ معافی چاہتا ہوں کہ وہ پیغا م صرفِ نظر ہوگیا تھا جس میں ۔ آپ نے وعدہ کیا تھا۔)
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ذہن پر زور دیں کیا میرا یہ عمل واقعی نقصان کا سبب ہے ؟؟
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ڈھمکا چوکڑی مچانے کا جی چاہتا تھا سعو د بھائی مگر ایک سوال ہے آپ سے:: ؟؟ کہ مجھے حق نہیں کہ میں ایسی کوئی حرکت کروں ۔؟؟
  13. مغزل

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    عین لام میم بھیا: آسان نسخہ، اپنے بلاگ کے کنٹرول پینل میں‌جائیں‌ ، وہاں‌ لے آؤٹ‌ پر جائیں‌ اور پھر ایڈٰٹ‌ ایچ ٹی ایم ایل ۔ وہاں‌ جہاں‌ سانچہ کا کوڈ‌ لکھا ہے اس کے نیچے تین نیلے بٹن ہیں وہاں‌ ، ریورٹ‌ ویجیٹ‌ ٹمپلیٹ‌ پر کلک کر کے تبدیلیاں‌ مخفوظ‌ کر لیں‌ ۔ میں‌ دیکھتا ہوں‌ نبیل کیسے غائب نہیں‌...
  14. مغزل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    بھئی فہد بھیا ۔ ہونٹ تو ابا حضور پر ہیں منے میاں کے ۔۔
  15. مغزل

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    بہت شکریہ نوید بھائی عزت افزائی کیلیے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔ وارث صاحب اور خرم بھیا ، شکریہ کاشکریہ
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    چچا میاں کہیں ایسا تو نہیں کہ میں دل آزاری کا سبب بن گیا ہوں۔ ایسا ہے تو میں وہ لڑی حذف کیے دیتا ہوں۔ تو کیا محبت کی میراتھن میں ہمیں نہیں بھاگنا چاہیے تھا
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ارے بھئی ایں چہ چکر است سے باہر نکلیئے میں نے لڑی شروع کردی ہے 10000 پیغامات کی۔ سعود بھائی کیا میں نے ٹھیک کیا ؟
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ہائے کمبخت کو کس وقت یہاں آنا ہوا۔
  19. مغزل

    خراب و خوار مثالِ درختِ صحرا ہوں۔۔۔ نوید صادق

    جناب نوید صادق آداب و سلامِ‌مسنون رسید دے کر غائب ہوا تھا سو حاضر ہوں مقدور بھر سطریں آپ کی بصارت کی نذر: داخلی کیفیات کا آئنہ دار ، استعارے اور تجرید کا منھ بولتا ثبوت ہے ۔ مصرع ثانی کا جواب نہیں ، تاہم ایک اعتراض کیا جاسکتا ہے کہ ایک ساتھ چار اضافتیں ۔ مگر ۔ کھل نہیں رہا ، باہم دست و...
Top