راجہ بھیا ۔ آپ سے تعلق ایک فون کال سے شروع ہوا تھا جب میں آپ کو نہ تو بحیثیت شاعر جانتا تھا اور نہ ہی کوئی کلام مجھے پڑھنا نصیب ہوا تھا ۔ یہ خرم ہی تھا جو میری سائٹ ’’ سخن دوستاں ‘‘ تک آیا تھا او ر مجھے آپ کی علالت کی خبر ملی تھی۔ بہر کیف پھر یہاں ملاقات ہوئی تو مجھے معلوم ہو ا کہ آپ بھی میری ہی...