نتائج تلاش

  1. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا 26

    یہ نہ ہوا کہ لڑی بنا دیتے اور ربط دے دیتے ۔ بچی ہے بچاری اب اسے کیا معلوم تعارف کی لڑی کہاں ہے۔
  2. مغزل

    آج کا دن کیسا رہا؟

    ہمارے دن خاصے خوشگوار گزر رہے ہیں کہ آج کل محفل میں بحث کی وجہ بنا ہوا ہوں۔
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    چچا جان آپ وہاں پائیں باغ میں کیا کر رہے ہیں یہاں آجائیں موسم بگڑنے کو ہے۔
  4. مغزل

    میری پہلی کاوش

    کوشش کریں تو اسے ’’ زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں ‘‘ کے قالب میں ڈھالا جاسکتا ہے
  5. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    کربلا کیلیے مخصوص ہے بس ایک ہی شخص دوسرا کوئی بھی شبیر نہیں ہوسکتا شبیر نازش
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    ثمرین کہا ں ہو بٹیا ۔۔ ذرا ہماری عینک لانا ۔
  7. مغزل

    غزل--- محبت نہیں رہی

    ّع ع ( عارف عزیز )صاحب شاید آپ اسے میری غزل پر معمول کررہے ہیں ۔( جناب کے مراسلے کی طرف اشارہ ہے) یہ کلام بزم میں تشریف لانے والی شاعرہ شبنم کا ہے ۔ انہوں نے تصویری آہنگ میں کلا م پیش کیا تھا جب کہ میں نے اسے تحریری شکل تبدیل کر کے پیش کیا ہے ۔۔ ( اگر تو آپ کا اشارہ واقعی میری غزل کی...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    توبہ توبہ یہ بلبلِ ہند نے بوائے کٹ بال کیوں رکھے ہیں ۔۔ اور رات کے وقت چشمہ چہ معنی دارد؟؟ ( شاید میری نظر ہی کمزور ہے )
  9. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    شکریہ جناب ، میں تو ورطہ ِ حیرت میں تھا کہ یہ کیا ہورہا ہے ۔ ویسے میرے پاس ثبوت ہیں کہ راشد نے نثری نظم بھی لکھی۔
  10. مغزل

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    ربط ارسا ل کردیا گیا ہے ۔۔ مزید یہ کہ ابھی ابھی فون پر بھی بات ہوئی ہے ۔ جناب ابھی جوابات ارسال کرتے ہیں۔
  11. مغزل

    بہت شکریہ عارف عزیز صاحب ۔ آپ نشاندہی ضرور کیجیے گا ۔ ادبی لڑی میں مراسلات کیلیے کم از کم 25...

    بہت شکریہ عارف عزیز صاحب ۔ آپ نشاندہی ضرور کیجیے گا ۔ ادبی لڑی میں مراسلات کیلیے کم از کم 25 مراسلات کی شرط ہے ۔ اور یہ بالکل آسان ہے کہ آپ تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف پیش فرمائیں۔ دوم یہ میں آپ نے خیرمقدمی لڑی کا آغاز کردیا ہے ، آپ یہاں اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ۔ تاکہ احباب آپ کو اور آپ...
  12. مغزل

    تعارف جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    اردو دوستوں کی محفل میں ایک اور روشن ستارے کا نزول جناب عارف عزیز کو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید آپ سے التماس ہے کہ اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ۔ عاقبت نا اندیش: م۔م۔مغل
  13. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    حیرت ہے آپ کہہ رہے ہیں ن م راشد نے آزاد نظم کبھی نہیں کہی ۔
  14. مغزل

    دو نئے اشعار

    امین برا نہ مناؤ تو کہو ں: کہ اگر مصرع ثانی میں مرے کی بجائے مری کردو تو کیسا رہے گا، یعنی ’’ مری رفیق، یہی روشنی وفا کی ہے ‘‘ ۔۔۔۔۔۔ والسلام
  15. مغزل

    دو نئے اشعار

    بہت شکریہ امین ’’ غلو ئیت ‘‘ کا ۔ کہ ہم ملے بھی نہیں اور یہ الزام :rollingonthefloor:
  16. مغزل

    ن م راشد اپنے ہونے پر نہ ہونے کا گمان ہونے لگا - ن م راشد

    میں اگر غلطی پر نہیں ہوں تو ۔ مجھے یہی معلوم ہے کہ نظر محمد راشد نے غزلیں نہیں‌کہیں ۔نثری نظم پر تجربہ کیا اور ترک کرنے کے بعد، آزاد نظم کو بام عروج تک پہنچایا۔اس غز ل کی بابت جو مجھے علم ہے کہ یہ غزل ن م دانش کی ہے ۔۔ جوکراچی سے نیویارک چلے گئے تھے اور اس کے بعد ان کا کچھ پتہ نہیں‌، بہر کیف...
  17. مغزل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (20)

    نیارے دلارے پیارے ۔ زیڈ این ایف کہاں غائب تھے؟
  18. مغزل

    آج کا شعر - 3

    پھول پھینکے کوئی دیوار کے پیچھے سے اگر پھر اٹھا کر اسے دیوار پہ رکھ دیتا ہوں۔۔ اختر عبدالرزاق (کراچی)
  19. مغزل

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    بابا جانی کسی جریدے تجدیدِ نو یا شاید ماہتاک میں پڑھا تھا۔ ( تدوین : جی یاد آگیا ۔۔ سمبل میں پڑھا تھا )تقریباً سال ہونے کو ہے سو نام اس وقت ذہن میں نہیں۔ یہی مضمون فیس بک میں شامل تھا طاہر صاحب نے اسے تحریری شکل میں پیش کیا تھا۔ میں نے اپنی راوبط کی فہرست میں تلاش کیا تو وہاں سے یہاں منتقل...
  20. مغزل

    عارف صاحب محفل میں‌خوش آمدید ۔ میرا موبائل نمبر: 03002553675 ہے اور مسینجر کا ایڈریس۔...

    عارف صاحب محفل میں‌خوش آمدید ۔ میرا موبائل نمبر: 03002553675 ہے اور مسینجر کا ایڈریس۔ mmmughal_3m@yahoo.com ہے جبکہ email: miim.miim.mughal@gmail.com ہے ۔ آپ جب چاہیں رابطہ کرسکتے ہیں۔والسلام
Top