آپ ’’ گھر پر ‘‘ ہوتے ہیں ۔ پھر کیسے ممکن ہے کہ آپ زیادہ جان پائیں۔
ویسے میں نے پتے بھی لکھے ہیں ۔۔ کوئی بونگی تھوڑی ہی ماری ہے۔۔ آپ تصدیق کرسکتے ہیں ۔
جولوگ گھروں سے باہر جاتے ہوں ۔۔ وہ آپ کو بتا دیں گے ۔۔
اور بھیا یہ تو صرف کراچی کی فہرست ہے ۔۔ باقی شہروں کیلیے حکم کیجیے میں حاضر کرتا ہوں۔...