نتائج تلاش

  1. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جوہر نستعلیق نیا ہے نوری نستعلیق تو بہت پرانا ہے۔ اور پاک نستعلیق میں میرا خیال ہے بس یونیکوڈ کا اضافہ ہی کیا گیاہے ترسیمے وہی ہیں۔
  2. دوست

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    تو پھر یہ لیں۔ ایک پکی پکائی کھیر حاضر ہے۔ ان کے لائسنس کا تو مجھے نہیں پتا لیکن ہمارے لیے تو ہمسائے کی مرغی حلال ہوتی ہے۔ http://crl.nmsu.edu/Resources/dictionaries/download3.php?code=7635 وسلام
  3. دوست

    جان شیر خان کی واپسی

    چلو دیکھ لیتے ہیں۔
  4. دوست

    اردو الفاظ و کلمات کی پہلی فہرست اور مستقبل کا لائحہ عمل

    بلاگرز سے ان کے بلاگ کی ڈیٹا بیس مانگی جائے۔ اردو محفل سے ایک بار پھر ڈیٹا بیس سے ڈیٹا نکالا جائے۔ لائبریری اور شاعری کو بھی دھیان میں رکھا جائے۔ ادیبوں کے پاس جو الفاظ ہوتے ہیں وہ عام لوگوں کے پاس نہیں ہوتے۔ اس کے بعد اس سب پر عمل کاری کرکے اس میں سے انگریزی نکالی جائے، پرانی فہرست سے ملا کر...
  5. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    بہرحال دونوں‌کوششیں اچھی ہیں۔ فی الحال تو نوری نستعلیق سے گزارہ کریں گے۔ امید ہے اب رکاوٹیں ویسی نہیں رہیں گی جو پہلی بار تھیں۔ ساتھ رینڈرنگ انجن کو بھی دھیان میں رکھیں۔ امید ہے کام بن جائے گا۔
  6. دوست

    اردو حروف تہجی

    کوئی موہنی سی آواز ہونی چاہیے۔ اپنی تو بالکل فارغ ہے اس معاملے میں۔
  7. دوست

    اردو حروف تہجی

    اچھی چیز ہے۔ ظروف کی تصویر نہیں ملی لگتا ہے کوئی۔ میوزک ہر حرف کے ساتھ بدل جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔ اور تختی کی صورت میں‌ جو حروف ہیں ان پر کلک کرنے سے آواز نکلے اور ساتھ چیز کا نام جو اس حرف سے شروع ہوتی ہے تو مزید مزیدار کام ہوجائے گا۔ وسلام
  8. دوست

    KarachiOS

    چلو جی بسم اللہ تو ہوئی۔
  9. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    میں‌ انھیں ابھی دعوت دیتا ہوں‌۔ بات چلی ہے تو بتاتا چلوں۔ ہم نے جو پہلے اردو لغت فائل بنائی تھی وہی تیس ہزار الفاظ‌ والی ، جس کو اوپن آفس میں‌ شامل کروایا ہے۔ اعجاز صاحب نے مجھے اس کا نظر ثانی شدہ نسخہ بھیجا تھا۔ اوپن آفس میں‌ جمع کروانے کے لیے (اور میں اتنا نالائق ہوں وہاں‌ جمع ہی نہیں کرواسکا...
  10. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    چلو ایک بار پھر پوچھے لیتے ہیں۔ جناب اس میں‌ اور پاک نستعلیق میں‌ بنیادی فرق کیا ہے؟ (میں‌ اصل میں‌کافی ڈھیٹ‌واقع ہوا ہوں(:grin:
  11. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    جناب لگے ہاتھوں اس کا اور پاک نستعلیق کا فرق بھی واضح کردیں تو میرے جیسے کم علم بھی اس کے بارے میں جان لیں۔
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  14. دوست

    اردو کی مارفولوجی: ہم الفاظ کس کس طرح بناتے ہیں۔

    آداب احباب میرے بلاگ پر اردو مافولوجی ایپلیکیشن نامی سافٹویر کا تعارف پڑھ چکے ہونگے۔ میں اس سلسلے میں محمد ہمایوں(اس اطلاقیے کے خالق( سے کچھ تعاون کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ پہلا قدم اس سلسلے میں یہ ہے کہ اس اطلاقیے کی ڈیٹابیس کوبڑا کیا جائے۔ تکنیکی اصطلاح میں lexicon کہلانے والی اس ڈیٹا بیس کی...
  15. دوست

    Ubuntu 7.04 میں پاک نوری نستعلیق کے کچھ نمونہ جات

    اچھا لگا یہ دیکھ کر کہ پاک نوری نستعلیق لینکس میں کام کررہا ہے۔ کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ اس میں اور پاک نستعلیق میں‌ بنیادی فرق کیا ہے؟ جو اسے لینکس میں‌ چلنے کے قابل بنا رہا ہے۔ وسلام
  16. دوست

    ساؤنڈ کا پرابلم

    بورڈ میں بلٹ ان ہے ہمممممممم ایسا کریں آپ الگ سے ساؤنڈ کارڈ لگا کر دیکھیں۔ کیا وہ بھی ایسا ہی چلتا ہے۔ لیکن کیا یہ الگ سے مل جائے گا؟
  17. دوست

    روزنامہ بوریت کی نشریات معطل!

    یہ بہت برا ہوا ہے۔ اگر کسی قسم کے تعاون کی ضرورت تھی تو صرف ایک بار کہا ہوتا۔ :rolleyes:
  18. دوست

    اسلام پسند عبداللہ گل تر کی کے صدر متخب

    دیکھتے ہیں یہ کیا کرتا ہے۔ ویسے یہ صدر صاحب ہاتھ پیر بندھے صدر ہونگے۔ اگر چوں چاں‌کی تو سائیں‌ صدارت سے اٹھا کر وہ ماریں گے۔
  19. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top