نتائج تلاش

  1. دوست

    کرلپ کی اردو الفاظ کی فہرست

    لو جی کرلپ والوں کی اردو الفاظ کی فہرست بھی دیکھ لیں۔ 144000 الفاظ کا دعوٰی ہے ان لوگوں کا۔ لیکن غیر کاروباری استعمال کے لیے۔ وہ تو خیر ہوگا ہی یہاں یعنی یہ تو کمیونٹی کے لیے ہے۔۔ہم نے کونسا لغت بنا کر بیچنی ہے۔ http://www.crulp.org/software/ling_resources/wordlist.htm والسلام
  2. دوست

    اسلام اور موسیقی

    موسیقی کون نہیں سنتا۔۔ اس وقت بھی میرے پاس گانا لگا ہوا ہے۔ لیکن میں اسے اپنا منافقانہ طرز عمل خیال کرتا ہوں۔ برا سمجھنا اور چھوڑنا بھی نہیں۔ لیکن یہ ہے کہ ایک حد تک یہ اجازت شدہ ہوسکتی ہے جیسا کہ بعض مواقع پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اس سے صرف نظر کیا۔ لیکن اب مجرے کو اور نصیبو لعل...
  3. دوست

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    اتنی سپیس۔۔۔لگ تو اچھی ہی رہی ہے۔ لیکن ایکسپرٹ مشورہ دیں تو بہتر ہے۔
  4. دوست

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    راسخ آپ کا یہ انداز مار دیتا ہے۔ جب آپ یہ کہتے ہیں کہ مدینہ سے دعا ہے۔۔۔ ایک درخواست ہے ایک بار ریاض الجنہ میں بیٹھ کر دعا کردیجیے کہ فاسق و فاجر حاضری کی اجازت چاہتا ہے۔ بڑی مہربانی ہوگی آپ کی۔
  5. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  6. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  7. دوست

    اردو کوڈر کے چور

    لو جی انٹری میں نے بھی ڈال دی ہے۔ اپنے بلاگ پر بھی اور وہاں بھی۔ پاء جی چور کرکے جانا کتھے ہے۔ رہنا تو یہیں پر ہے نا۔
  8. دوست

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    ٹھیک ہے پھر وہ اپنے مذہب پر ہیں ہم اپنے مذہب پر۔ ہمیں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے بھی اس کی کلئیرنس درکار ہے۔
  9. دوست

    ایک نیا فانٹ۔۔ نفیس رقعہ

    چلیں دیکھتے ہیں انڈہ دیتے ہیں یا بچہ۔ شیر جنگل کا بادشاہ انڈہ دے یا بچہ ہم آپ کون ہوتے ہیں۔;)
  10. دوست

    اسلام اور موسیقی

    موسیقی کے نام پر جو خرافات ہوتی ہیں ان کی قطعًا اجازت نہیں دی جاسکتی۔
  11. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. دوست

    فلم ’خدا کے لیے‘ عدالت میں

    رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی سے کئی واقعات ملتے ہیں جن میں انھوں نے موسیقی سے کراہت فرمائی۔ اگرچہ ایک عید کے موقع پر اور اپنی مدینہ آمد کے موقع پر انھوں نے اس سے صرف نظر کیا تھا۔
  13. دوست

    مبارکباد نئا گھر مبارک ،

    ماشاءاللہ اللہ مبارک کرے۔
  14. دوست

    انٹرنیٹ سے کمائی

    جی ابھی شاید یہ ابتدائی مراحل میں‌ ہے اس لیے یہ امریکہ کا سوشل سیکیورٹی نمبر مانگتا ہے۔
  15. دوست

    اردو اور عربی بلاگ کے‌ بارے‌ میں استفسار

    شکر ہے کہ کوئی یو ٹی ایف 8 بھی نکل آیا۔ ورنہ مکی بھائی نے تو مجھ پر چڑھائی ہی کردی تھی۔:grin: راسخ بلاگ اردو میں کرنے کا مطلب ہے اس کا تھیم اردو۔ یعنی فرنٹ اینڈ جو نظر آئے گا صارف کو۔ باقی پیچھے یعنی بیک اینڈ پر انگریزی ہی ابھی تک چل رہا ہے (اردو ترجمہ کیا تھا لیکن ابھی تک ہم اردو پیکج تیار نہیں...
  16. دوست

    انٹرنیٹ سے کمائی

    مناسب سی جگہ دیکھ کر ہم نے کوڈ ڈال دیا ہے۔ اور اشتہار بھی آرہے ہیں۔
  17. دوست

    انٹرنیٹ سے کمائی

    یہ بھی ٹھیک ہے۔ میں سمجھا تھا یہ وی بلیٹن کی وجہ سے ہے۔ پھر میں بھی گھسیڑ کر دیکھ لیتا ہوں کوڈ۔
  18. دوست

    تازہ خبر ہے کہ سعودی حکومت نے

    نہیں بنتا حق کسی کا بھی۔ ایک پاکستانی شہری کو کوئی کیسے روک سکتا ہے۔ نوازشریف کی کنپٹی پر بندوق رکھ کر اگر اس سے دستخط کروا لیے جائیں تو کیا اسے حق بنتا کہیں گے۔ اگر اسے بھٹو کی طرح پار اتار دینے کی دھمکی دے کر دستخط کروائے گئے ہیں تو کیا حق بنتا ہے؟
  19. دوست

    KarachiOS

    واہ۔ لیکن یہ کس نے بنایا ہے کوئی اتا پتا۔
  20. دوست

    انٹرنیٹ سے کمائی

    سیدھا سا مسئلہ تو یہ ہے کہ گوگل ایڈسینس اردو صفحات پر چلتے ہی نہیں۔۔۔یعنی پہلے مرحلے پر ہی پسوڑی پے گئی۔۔:cool:
Top