جی بالکل عربی و اردو دونوں میں بلاگ بنا سکتے ہیں۔ لیکن یہ الگ الگ ہونگے۔ ایک ہی ڈومین پر بن سکتے ہیں۔ محمد علی مکی نے ایک عدد عربی بلاگ کسی عربی بلاگ ہوسٹنگ سائٹ پر بنایا ہوا ہے اگر الگ سے بنانا ہے تو ان سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ اردو بلاگ کے لیے urduhome.com، urdutech.com والے فری سب ڈومین پر بلاگ...