میرے خیال سے اب تک کئی بار جو ضعیف اور صحیح احادیث کی بات ہورہی ہے وہ اسی تحقیق کی جانب اشارہ ہے ۔ دوسری صورت میں آپ کے خیال میں کیسے تحقیق ہونی چاہیے؟
کیا آپ نے قسیم حیدر کے اوپر والے پیغام کا مطالعہ کیا ہے؟
اگر کیا ہے تو پھر بھی یہ سوال کیوں؟
اس میں بھی بتایا گیا ہے کہ علماء نے احادیث میں...