بلاگ کا لے آؤٹ تھیم کا محتاج ہوتا ہے۔ اس لیے وہ تو کسی بھی پروگرام کے لیے بیسیوں دستیاب ہوتے ہیں۔ میرا مشورہ ہے کہ ڈومین اور سپیس خریدیں اور پھر ورڈپریس انسٹال کرلیں۔ تھیم پسند کریں آپ کو اردو کرکے دے دیں گے۔ اگر ورڈپریس نہ بھی انسٹال ہوسکا تو میں کردوں گا۔
مزید یہ کہ سپیس وہ لینی ہے جس میں ساتھ...