بھیا جی پھر اس کام کے لیے آپ کو کسی ایسے ماہر لسانیات سے رابطہ کرنا پڑے گا جو اردو کی گرامر پر کام کررہا ہو۔ آپ کو یاد ہوگا میں نے آپ کو جرمنی میں مقیم ایک پاکستانی ماہر لسانیات محترمہ مریم بٹ کا ای میل ایڈریس دیا تھا؟؟
(یا مجھے دھوکا ہورہا ہے آپ کو دے ہی نہیں سکا(
بہرحال ہر دوصورتوں میں آپ...