بھائی اس کے الفاظ نظر نہیں آتے کہیں کہیں سے اس کا کیا کیا جائے۔ میرا خیال ہے تھوڑا سا غور کرنے سے پتا چل جائے گا۔ ورنہ متعلقہ صفحے کا نمبر اور لفظ کا مقام بتا کر اصلی کاپی یعنی مجھ سے تصدیق کی جاسکتی ہے لفظ کے بارے میں۔ میرا نہیں خیال کہ معیار اس سے بڑھ سکے۔
راہبر بی تو میرے ذمے ہی تھا۔ اور یہ...