محسن بھائی آپ یہ اصطلاحات کہاں استعمال کرنا چاہتے ہیں؟
میرے علم کے مطابق آپ کا اردو Parts Of Speech Tagger یا مشینی تجزیہ کار جیسی کوئی چیز بنانے کا ارادہ نہیں تھا۔۔۔آپ او سی آر پر کام کررہے ہیں نا؟
اگر تو یہ اصطلاحات او سی آر کے لیے ہی درکار ہیں یعنی بیک اینڈ پر استعمال ہونگی تو میرا مشورہ ہے...