نتائج تلاش

  1. کاشفی

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    وارث صاحب اور سخنور صاحب آپ دونوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔
  2. کاشفی

    اردو رباعیات

    نیرنگی قدرت کے تماشے دیکھے کیا کیا تری صنعت کے تماشے دیکھے اک شکل کی لاکھوں میں نہیں دو شکلیں کثرت میں بھی دیکھے وحدت کے تماشے (عرش ملیح آبادی)
  3. کاشفی

    اردو رباعیات

    غافل یہ نشاطِ زندگانی کب تک ہنگامہء کیفِ نوجوانی کب تک اس شورش بیجا کی کوئی حد بھی ہے آخر کب تک یہ لن ترانی کب تک (عرش ملیح آبادی)
  4. کاشفی

    عروج کا دور آرہا ہے، جو ذرّہ ہے آفتاب ہوگا - نجم ندوی

    غزل (نجم ندوی) عروج کا دور آرہا ہے، جو ذرّہ ہے آفتاب ہوگا رَوش زمانہ کی کہہ رہی ہے کہ اِک بڑا انقلاب ہوگا فلک سے برسیں گے وہ شرارے، زمین وقف تپش ہوگی سکونِ خلوت کدہ کا خوگر ستم کش اضطراب ہوگا ہوا ہے اِک داغ دل میں پیدا، خدا اُسے بخت ور بنائے جو بچ گیا تو اندھیرے گھر کا یہی کبھی...
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    عروج کا دور آرہا ہے، جو ذرّہ ہے آفتاب ہوگا رَوش زمانہ کی کہہ رہی ہے کہ اِک بڑا انقلاب ہوگا (نجم ندوی)
  6. کاشفی

    اردو رباعیات

    یہ رُوح نہ بندِ غم سے آزاد ہوئی دم بھر بھی نہ طبعِ مضمحلِ شاد ہوئی خالی نہ رہی ہمارے دل کی بستی امید گئی تو یاس آباد ہوئی (رواں)
  7. کاشفی

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    غزل (راز رامپوری) شکوہء یار ہوا جاتا ہے دل گنہگار ہوا جاتا ہے دیکھ اے فرطِ جبیں فرسائی کوئی بیزار ہوا جاتا ہے میری ناکام نگاہوں کے لیئے پھول بھی خار ہوا جاتا ہے کام جو سہل نظر آتا تھا اب وہ دشوار ہوا جاتا ہے جب سے منشائے جنوں سمجھا ہوں در بھی دیوار ہوا جاتا ہے کیف تعزیر گھٹا دو ورنہ...
  8. کاشفی

    ضبط کا حق ادا نہ ہو جائے - راز رامپوری

    شکریہ سخنور صاحب!
  9. کاشفی

    کنارِ جُو جو انہیں خواہشِ شراب ہوئی ۔ صبا لکھنوی

    بہت خوب جناب سخنور صاحب۔۔
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    رشکِ دشمن بہانہ تھا، سچ ہے میں نے ہی تم سے بے وفائی کی (مومن)
  11. کاشفی

    ماہر القادری ہر چیز اپنی اپنی جگہ پر ہے کامیاب - ماہر القادری

    غزل (ماہر القادری) ہر چیز اپنی اپنی جگہ پر ہے کامیاب ذرّے بھی بے مثال، ستارے بھی لاجواب اس طرح اُٹھ رہا ہے تِرا گوشہء نقاب جلوے بھی کامیاب نگاہیں بھی کامیاب ماتھا، نشاطِ حُسن سے کھلتا ہوا کنول عارض فروغِ مے سے مہکتے ہوئے گلاب میں نے پڑھا جو شعر تو وہ مسکرادیئے اتنی ذرا سی بات...
  12. کاشفی

    تشویش میں ہے بلبلِ شیدا کئی دن سے - اصغر حسین خاں نظیر لُدھیانوی

    شکریہ فاتح صاحب! تصحیح اور نشاندہی فرمانے کے لیئے بیحد شکریہ۔۔۔خوش رہیں۔
  13. کاشفی

    کرتا ہوں دل سے الفت کی باتیں - کشفی ملتانی

    غزل (کشفی ملتانی) کرتا ہوں دل سے الفت کی باتیں دیوانہ پن کی، وحشت کی باتیں اچھی ہیں زاہد طاعت کی باتیں لیکن ہیں وہ بھی فرصت کی باتیں کیا پوچھتے ہو الفت کی باتیں بھولی ہوئی ہیں مُدّت کی باتیں کیوں خوش ہیں دشمن ناکامیوں پر ناکامیاں ہیں قسمت کی باتیں بیگانہ بن کر دل مانگتے ہو...
  14. کاشفی

    تشویش میں ہے بلبلِ شیدا کئی دن سے - اصغر حسین خاں نظیر لُدھیانوی

    غزل (اصغر حسین خاں نظیر لُدھیانوی) تشویش میں ہے بلبلِ شیدا کئی دن سے گلشن میں نہیں زمز مہ پیرا کئی دن سے مضطر ہے بغل میں دلِ شیدا کئی دن سے بیٹھا ہوں تری یاد میں تنہا کئی دن سے ہاں قلب کا ہر ذرہ ہے پیاسا کئی دن سے ہاں ابرِ کرم کی ہے تمنا کئی دن سے ہر چند کہ خلوت میں ہے وامق کا...
  15. کاشفی

    خندہ بہ لب، شگفتہ رُو، ناز سے آرہے ہو تم - اصغر حسین خاں نظیر

    شکریہ سخنور صاحب! شکریہ فاتح صاحب! شکریہ بہنا جیہ !
  16. کاشفی

    خندہ بہ لب، شگفتہ رُو، ناز سے آرہے ہو تم - اصغر حسین خاں نظیر

    غزل (اصغر حسین خاں نظیر) خندہ بہ لب، شگفتہ رُو، ناز سے آرہے ہو تم میری نگاہِ شوق پر حُسن لُٹا رہے ہو تم زلفِ دراز کھول کر خود کو چھُپارہے ہو تم کیفیت و سرور کا پردہ بنا رہے ہو تم ہیر کے شعر دمبدم سوز سے گارہے ہو تم کس کے کمالِ عشق کا حال سنا رہے ہو تم طرّہء زلفِ عنبریں کھول...
  17. کاشفی

    فکر شاعر کب ہے پا بند زما نہ و زمیں - رضیّہ کاظمی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم الھم صلی علی محمد ﷺ وعلی آل محمد ﷺ فکر شاعر کب ہے پا بند زما نہ و زمیں پل میں جا پہنچے کہیں اس سے یہ ناممکن نہیں جا م اک مجھ کو پلا دےآج سا قی پھر یہیں...
Top