نتائج تلاش

  1. کاشفی

    تری بزمِ ناز میں تھا جو دل کبھی شمعِ روشنِ آرزو - رضا علی وحشت

    غزل (رضا علی وحشت) تری بزمِ ناز میں تھا جو دل کبھی شمعِ روشنِ آرزو ستمِ زمانہ سے بن گیا وہی آج مدفنِ آرزو مرا دل ازل کا فسردہ ہے مجھے شوق سے سروکار کیا نہ ہو اے میکدہء ہوس نہ دماغِ گلشنِ آرزو وہ اُمیدیں خاک میں مل گئیں وہ تمام نشہ اُتر گیا نظر اس نے کی جو عتاب کی، ہوئی برقِ خرمن...
  2. کاشفی

    ماہر القادری تیغ پھر بے نیام ہو جائے - ماہر القادری

    غزل (ماہرالقادری) تیغ پھر بے نیام ہو جائے ہاں ذرا قتلِ عام ہو جائے دل کو کوہِ الم سے ٹکرادوں آج قِصّہ تمام ہوجائے تجھ پہ زاہد، خدا کرے کہ شراب خُلد میں بھی حرام ہو جائے تم کسی دن جھلک دکھا جاؤ دُور ہی سے سلام ہو جائے ٹوٹ جائے حدِ خصوصیت کاش دیدار، عام ہو جائے مجھ پر اس طرح میکشی ہو فرض...
  3. کاشفی

    پانچویں سالگرہ ایوارڈز کے لئے نامزدگیاں

    پسندیدہ کلام میں بہترین پوسٹ کرنے والا کاشفی ؟ :) ۔۔ شکریہ مہربانی نوازش ! مجھے اس کے لیئے نامزد نہ کریں۔۔ سخنور صاحب، فاتح صاحب، محمد وارث صاحب، محمد احمد بھائی، م م مغل صاحب، خوشی جی ، راجہ صاحب، پیاسا صحرا صاحب، ظفری صاحب ، خرم شہزاد خرم صاحب اور دیگر بہت سے نام ہیں ماشاء...
  4. کاشفی

    جوش رُوحِ اِستبداد کا فرمان - جوش

    شکریہ جناب سخنور صاحب!
  5. کاشفی

    جوش رُوحِ اِستبداد کا فرمان - جوش

    شکریہ جناب فاتح صاحب!۔۔
  6. کاشفی

    کیا زندگی ہے فخرِ زمانہ - حرماں خیر آبادی

    سخنور صاحب اور فاتح صاحب۔۔آپ دنوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔ سخنور صاحب ! شعر ایسے ہی ہے۔۔۔ آنکھوں سے دل تک آتا ہے کوئی گہہ خاص ہو کر ، گہہ عامیانہ
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    میں پاکے اُس سے عفو کا پروانہ چھُٹ گیا اہلِ خرد دھرے گئے دیوانہ چھُٹ گیا (نظم طباطبائی)
  8. کاشفی

    کیا زندگی ہے فخرِ زمانہ - حرماں خیر آبادی

    غزل (حرماں خیر آبادی) کیا زندگی ہے فخرِ زمانہ دل عاشقانہ، جی والہانہ پوچھو نہ ربطِ حسن و محبت کچھ سب پہ ظاہر، کچھ غائبانہ یاد آرہے ہیں اک ایک کر کے پچھلی محبت، اگلا زمانہ دیکھوتو دو ہیں، سمجھو تو یکساں اُن کی کہانی، اپنا فسانہ دل کو مٹا دے یا حسرتوں کو سمجھوں گا تو نے بخشا خزانہ...
  9. کاشفی

    جوش رُوحِ اِستبداد کا فرمان - جوش

    رُوح ِاِستبداد کا فرمان (جوش) ہاں اے مرے ذی ہوش و فسوں کار سپوتو جاگے ہوئے محکوم دماغوں کو سُلا دو تہذیب کے جادو سے ہر اک پیرو جواں کو اپنی روشِ عام کا نقال بنا دو چلتی ہیں جن افکار سے اقوام کی نبضیں ذہنوں میں اُن افکار کی بنیاد ہلادو جو قفل سکھاتا ہے زبانوں کو خموشی وہ قفلِ...
  10. کاشفی

    جوشِ الفت میں وہ قطرے کا فنا ہو جانا -آغا شاعر قزلباش دہلوی

    سخنور صاحب، فاتح صاحب اور محمود احمد غزنوی صاحب آپ تینوں کا بیحد شکریہ۔۔خوش رہیں۔۔
  11. کاشفی

    عروج کا دور آرہا ہے، جو ذرّہ ہے آفتاب ہوگا - نجم ندوی

    شکریہ جناب فاتح صاحب!۔۔ نشاندہی کے لیئے بیحد شکریہ۔۔جیتے رہیں۔۔خوش رہیں۔۔
  12. کاشفی

    شکوہء یار ہوا جاتا ہے - راز رمپوری

    شکریہ جناب فاتح صاحب۔۔خوش رہیں۔
  13. کاشفی

    ضبط کا حق ادا نہ ہو جائے - راز رامپوری

    شکریہ محترم ۔۔خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    ماہر القادری ہر چیز اپنی اپنی جگہ پر ہے کامیاب - ماہر القادری

    بہت شکریہ جناب فاتح صاحب!۔۔ خوش رہیں۔
  15. کاشفی

    ماہر القادری ہر چیز اپنی اپنی جگہ پر ہے کامیاب - ماہر القادری

    بہت شکریہ بھائی۔۔خوش رہیں۔۔
  16. کاشفی

    جوشِ الفت میں وہ قطرے کا فنا ہو جانا -آغا شاعر قزلباش دہلوی

    غزل (آغا شاعر قزلباش دہلوی) جوشِ الفت میں وہ قطرے کا فنا ہو جانا اُس پہ دریا کا وہ لب تشنہ سوا ہوجانا کوئی انداز ہے! رہ رہ کے ، خفا ہوجانا اپنے بندوں سے، یہ کھچنا کہ خدا ہوجانا ضبطِ غم سے مری آہوں کے شرارے کجلائے بے ہوا، کام ہے شعلے کا فنا ہوجانا اپنے نیرنگیء انداز کا اعجاز تو دیکھ ابھی...
  17. کاشفی

    عالی خدا کہوں گا تمھیں، ناخدا کہوں گا تمھیں ۔ جمیل الدین عالی

    بہت خوب جناب وارث صاحب! عمدہ۔۔! آپ ، سخنور صاحب اور فاتح صاحب جب بھی کچھ پیش کرتے ہیں عمدہ ہی پیش کرتے ہیں۔مزاہ آیا مجھے۔
  18. کاشفی

    ضبط کا حق ادا نہ ہو جائے - راز رامپوری

    شکریہ بھائی۔آپ بھی خوش رہیئے۔
Top