نتائج تلاش

  1. کاشفی

    اردو رباعیات

    پیری آئی اعضا سب چور ہوئے یارانِ شباب پاس سے دور ہوئے رہتی ہے کفن کی یاد ہر وقت انیس جو مشک سے بال تھے کافور ہوئے (میر انیس)
  2. کاشفی

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    غزل (پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی) دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا ساقی ہے کیا ، شراب ہے کیا، سبزہ زار کیا یہ دل کی تازگی ہے ، وہ دل کی فسردگی اس گلشن ِ جہاں کی خزاں کیا بہار کیا کس کے فسونِ حسن کا دنیا طلسم ہے ہیں لوح آسماں پہ یہ نقش و نگار کیا اپنا نفس ہوا ہے گلوگیر وقت...
  3. کاشفی

    میر لاکھوں فلک کی آنکھیں سب مند گئیں ادھر سے ۔ میر تقی میر

    بہت خوب جناب! سوبار ہم تو تم بن گھر چھوڑ چھوڑ نکلے تم ایک بار یاں تک آئے نہ اپنے گھر سے
  4. کاشفی

    تیری نسبت سے زمانے پہ عیاں تھے ہم بھی۔۔ عرفان ستار

    عمدہ انتخاب ہے۔۔بہت خوب!
  5. کاشفی

    میر گُل نے بہت کہا کہ چمن سے نہ جائیے ۔ میر تقی میر

    بہت خوب جناب سخنور صاحب!
  6. کاشفی

    میر طبیعت نے عجب کل یہ ادا کی ۔ میر تقی میر

    واہ ! بہت خوب۔۔۔ انہی نے پردے میں کی شوخ چشمی بہت ہم نے تو آنکھوں کی حیا کی
  7. کاشفی

    داغ طرزِ دیوانگی نہیں جاتی - داغ دہلوی

    بہت شکریہ بہنا۔۔خوش رہیں۔
  8. کاشفی

    داغ طرزِ دیوانگی نہیں جاتی - داغ دہلوی

    بہت شکریہ سخنور صاحب!
  9. کاشفی

    داغ طرزِ دیوانگی نہیں جاتی - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) طرزِ دیوانگی نہیں جاتی ہوش کی لوں تو، لی نہیں جاتی خلشِ عاشقی نہیں جاتی نہیں جاتی ، کبھی نہیں جاتی بات پُوری کرو ، تمہاری بات بیچ میں سے تو، لی نہیں جاتی کیوں کیئے تھے ستم جو کہتے ہو یہ دُوہائی سُنی نہیں جاتی دیکھ اُس چشمِ مست کو زاہد...
  10. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    سوتے نہیں اِس وہم سے وہ بسترِ گُل پر ڈالیں تنِ نازک پہ نشاں پھُول نہ دب کے (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  11. کاشفی

    داغ مجھ کو عشقِ زلفِ عنبر فام ہے - داغ دہلوی

    شکریہ جناب سخنور صاحب! جناب عالی! آپ کو ، فاتح صاحب کو ، وارث صاحب کو ، م م مغل صاحب کو اور احمد بھائی کو کسی اجازت کی ضرورت نہیں۔۔ بلکہ آپ مجھے آپ سب کی سنگت میں رہنے کی اجازت عنایت فرمائیں۔یعنی اپنا اپنا فیس بک ایڈریس عنایت فرمائیں۔خوشی ہوگی مجھے۔
  12. کاشفی

    داغ مجھ کو عشقِ زلفِ عنبر فام ہے - داغ دہلوی

    بہت بہت شکریہ جناب فاتح صاحب! ۔ خوش رہیں۔
  13. کاشفی

    داغ مجھ کو عشقِ زلفِ عنبر فام ہے - داغ دہلوی

    غزل (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ) مجھ کو عشقِ زلفِ عنبر فام ہے صبحِ محشر بھی نظر میں شام ہے عشق پر تکلیف کا الزام ہے درد میرے واسطے آرام ہے حُسن میں حور و پری کا نام ہے آدمی کو آدمی سے کام ہے بزم سے میرے اُٹھانے کے لیئے پوچھتے ہیں آپ کو کچھ کام ہے جس کے دل کو دیکھئے تیرا ہے...
Top