نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مژدہ اے دل پھر ہوائے انقلاب آنے کو ہے - مولانا سید علی حیدر صاحب طبا طبائی

    شکریہ سخنور صاحب۔۔ شکریہ جیہ بہنا۔۔
  2. کاشفی

    اردو رباعیات

    دو دن کی حیات اور عشرت طلبی درگاہ ہوس سے ہے مصیبت طلبی غافل یہ کہے دیتے ہیں آگے تو جان دنیا طلبی ہے عین آفت طلبی (محشر)
  3. کاشفی

    مژدہ اے دل پھر ہوائے انقلاب آنے کو ہے - مولانا سید علی حیدر صاحب طبا طبائی

    غزل (مولانا سید علی حیدر صاحب طبا طبائی نظم لکھنوی) مژدہ اے دل پھر ہوائے انقلاب آنے کو ہے دور گردوں ہو چُکا، دورِ شراب آنے کو ہے حُسن کی آئینہ داری کو شباب آنے کو ہے زلف میں بل گیسؤں میں پیچ و تاب آنے کو ہے آنکھ میں تیری مروت بھول کر آتی نہیں شرم سو سو بار آنے کو حجاب آنے کو ہے...
  4. کاشفی

    ن م راشد ہم کہ عشّاق نہیں ۔ ۔ ۔ از ن م راشد

    عمدہ انتخاب ہے سخنور صاحب۔۔خوش رہیں۔۔
  5. کاشفی

    اردو رباعیات

    ہم عمرِ عزیز اس طرح کھوتے ہیں سب جاگتے اور ہم پڑے سوتے ہیں تدبیرِ ترقی میں ہے عالم مصروف بیٹھے ہوئے تقدیر کو ہم روتے ہیں (محشر)
  6. کاشفی

    اردو رباعیات

    حاکم کیسا اگر عدالت نہ ہوئی محکوم وہ کیا اگر اطاعت نہ ہوئی کس کام کی آنکھ اگر مروت نہ ہوئی وہ آدمی کیا گر آدمیت نہ ہوئی (محشر)
  7. کاشفی

    ن م راشد خود سے ہم دور نکل آئے ہیں ۔ ن م راشد

    بہت خوبصورت انتخاب ہے سخنور صاحب۔۔بہت ہی خوب!
  8. کاشفی

    اردو رباعیات

    کیا پایا اگر کوئے صنم میں بیٹھے کیا مل گیا جا کر جو حرم میں بیٹھے دل مطمئن اُس وقت ہوا اے محشر جس وقت کے آخرت کے غم میں بیٹھے (محشر)
  9. کاشفی

    اردو رباعیات

    دُنیا میں نفاق کا ہے شکوہ کیسا ہے کوشش اتفاق سعئ بیجا شکلیں ہیں جدا رنگ طبائع بھی الگ انساں میں ہے اختلاف ازل سے پیدا (محشر)
  10. کاشفی

    گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے - میر انیس

    شکریہ بہنا۔خوش رہیں۔
  11. کاشفی

    شامِ جوانی -صبح پیری - شفق عماد پوری

    شامِ جوانی لو آیا پیغام جوانی لائی مژدہ شام جوانی آئی رات مرادوں والی بدلی صورت بھولی بھالی تازہ اُمنگیں جوش پر آئیں لاکھوں اُمیدیں لے کر آئیں عمر نے مَل کے شباب کا غازہ کر دیا حُسن کا گلشن تازہ سبزہء خط بھی نمو پر آیا سنبل تر لبِ جُو لہرایا سُرخی لگی گالوں پہ چمکنے رنگ...
  12. کاشفی

    اردو رباعیات

    شکریہ جناب عظیم اللہ صاحب!۔جیتے رہیں خوش رہیں دعاؤں میں یاد رکھیں روحانی بابا!۔ دعائے خیر سے روحِ حزیں کو شاد کریں ہمارے بعد بھی احباب ہم کو یاد کریں
  13. کاشفی

    دل ہی بجھا ہوا ہو تو لطفِ بہار کیا - پنڈت برج ناراین چکبست لکھنوی

    بہت بہت شکریہ جناب فاتح صاحب! خوش و خرم رہیں۔
  14. کاشفی

    گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے - میر انیس

    شکریہ فاتح صاحب! نہیں یوں نہیں ہے۔یوں ہے۔ کبھی جو ہوگیا پھیرا صدا سُنا کے چلے نشاندہی کے لیئے بیحد شکریہ۔خوش رہیں۔۔
  15. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    ہوتا ہے زندگی کا کوئی دم میں فیصلہ دن بھر کی بات ہے نہ پہر دوپہر کی ہے (عرش گیاوی)
  16. کاشفی

    گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے - میر انیس

    غزل (میر انیس) گنہ کا بوجھ جو گردن پہ ہم اُٹھا کے چلے خدا کے آگے خجالت سے سر جھکا کے چلے کسی کا دل نہ کیا ہم نے پائمال کبھی چلے جو راہ تو چیونٹی کو ہم بچا کے چلے مقام یوں ہوا اس کارگاہء دنیا میں کہ جیسے دن کو مسافر سرا میں آکے چلے طلب سے عار ہے اللہ کے فقیروں کو کبھی جو...
Top