نتائج تلاش

  1. س

    ڈیڑھ لاکھ سود کے بدلے 8 سالی بچی کے ساتھ زبردستی نکاح

    میرے خیال میں ، موضوع پہ ہی رہیں تو بہتر رہے گا۔ جو کچھ ہوا اس کی مذمت کی جانی چاہئیے۔
  2. س

    تاسف محفل کے ساتھی کا آپریشن

    اللہ تعالی ان کو شفا عطا فرمائے۔
  3. س

    ٹھاہ شریعت اپڈیٹ

    تیلے شاہ صاحب ، آپ کی ٹھاہ ٹھاہ تو سلطان راہی کی روح کو بھی بے چین کر دیتی ہو گی:)
  4. س

    ٹھاہ شریعت اپڈیٹ

    طالبان کو شریعت کے ساتھ نتھی کرنا نا انصافی ہے۔ اور شریعت کو ٹھاہ کے ساتھ جوڑنا بھی غیر مناسب ہے۔ "ٹھاہ" تیلے شاہ کا ذاتی ڈائیلاگ تو ہو سکتا ہے لیکن شریعت کا منبع ہرگز نہیں۔ اختلاف رائے کی ہمیشہ گنجائش رکھنی چاہئیے۔ سیدہ شگفتہ بہن سے مؤدبانہ گزارش کرتا ہوں کہ اس دھاگے کی ہئیت پر پھر سے غور...
  5. س

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "جیہ"

    جیہ کے بارے میں زیادہ تو نہیں جانتا بس اتنا معلوم ہے کہ لکھتی بہت اچھا ہیں۔
  6. س

    خودکش سیل

    مہنگائی کش تو اب کچھ رہا نہیں چلو خود کش سیل کے نام پہ ہی دل کا بوجھ ہلکا کر لیں۔ شاید تسکین روح کا ساماں ہو جائے۔
  7. س

    تاسف نوجون عالم دین کی رحلت

    اللہ تعالی ، مرحوم کی مغفرت فرمائے۔
  8. س

    Punctuation

    The important thing is that the Woman is incomplete without Man,by spellings or even in real life.:)
  9. س

    ایران، اسرائیل، اور امریکہ

    ہر ملک اپنے قومی مفادات کے تحت پالیسی بناتا ہے جو کہ حالات کے مطابق تبدیل ہوتی رہتی ہے اس لئیے دوست اور دشمن کی جگہ بدلتی رہتی ہے۔ ہم پاکستانیوں کی یہ بات اس لئیے سمجھ میں نہیں آ رہی کہ اول تو ہماری کسی حکومت نے قومی مفادات کے تحفظ کے لئیے قوم کو متحد ہی نہیں کیا دوم یہ کہ ہماری خارجہ پالیسی...
  10. س

    مبارکباد شمشاد بھائی کے 70000پیغامات کی تکمیل پر مبارکباد

    الف الف مبروک یا اخی شمشاد علی سبعین الف مراسلات۔
  11. س

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    خرم ، آپ کے اس مختصر سے مراسلے میں بڑی جامع بات کہی گئی ہے ۔کاش کوئی سمجھے کہ پاکستان کے عوام کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ کاش ہم انتہاؤں کی حمایت کرنے کی بجائے اعتدال کی حمایت کریں۔ کاش ہم جہاد کے نام پہ جاری خون ریزی کا رخ تعلیم و آگہی کی طرف موڑنے کے لئیے آگے بڑھیں اور ہر اس عنصر کا منہ...
  12. س

    چور چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہیں لال مسجد کے سامنے جہادی لٹریجر

    ان فسادی ملاؤں نے دین کو بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ جب خود پہ جہاد کا وقت آیا تو برقعہ پہن کر بھاگنے کو ترجیح دی اور اب پھر سے گرگٹ کی طرح رنگ بدلا جا رہا ہے۔
  13. س

    اک اور مجاہد جاں سے گیا۔ لیکر جانیں پھر کتنوں کی

    انتہائی جاہلانہ حرکت ہے ۔ اللہ تعالی حملے میں شہید ہونے والوں کی مغفرت فرمائے۔
  14. س

    کوہاٹ: پولیس افسر کی قبر پر دھماکہ

    ۔۔۔۔۔:):):)
  15. س

    کوہاٹ: پولیس افسر کی قبر پر دھماکہ

    جس نے بھی یہ کام کیا نہایت غلط کیا۔ خبر میں یہ بتایا گیا ہے کہ دھماکے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔ ہاں البتہ اتنا کہا گیا ہے کہ متوفی طالبان کے خلاف کارروائیوں میں شریک رہتا تھا۔ اب یہ اپنی اپنی سوچ ہے کہ زاویہ نظر کون سی کڑی کو کس کے ساتھ ملا دے۔ شاید بی بی سی نے بھی کڑی ہی ملائی ہے۔
  16. س

    بھارت:ٹیچر نے بچی کو دھوپ میں کھڑا کر کے مار ڈالا

    میں نے کل یہ خبر جیو پہ سنی تھی۔
  17. س

    مبارکباد عارف کریم کو "منفرد" بننے پر مبارک باد!

    عارف کریم ، آپ کو یہ اعزاز بہت مبارک ہو۔
  18. س

    مُلا کا اسلام :)

    ویسے عجیب مطالبہ ہے۔ اس پہ سر دھنا جائے یا پیٹا جائے فیصلہ کرنا مشکل ہے۔
  19. س

    مُلا کا اسلام :)

    زیک کا مطالعہ بلا شبہ بہت وسیع ہے۔ مجھے ان پہ رشک اور کبھی کبھی حسد بھی ہونے لگتا ہے۔:)
  20. س

    بچی پر تشدد کرنے والی ٹیچر گرفتار

    فیصل بھائی ، میں خود معلم رہ چکا ہوں اور ہمارے تربیتی کورس کے دوران بے شمار ایسی تکنیکیں سکھائی جاتی ہیں جن کو استعمال کر کے بچوں کو مار پیٹ کئیے بغیر تعلیم دی جا سکتی ہے۔ سرزنش کی بھی اجازت ہے لیکن اس کا بھی ایک ضابطہ ہے۔
Top