ساقی بھائی ، نہیں رونگٹے کھڑی ہونے والی کوئی بات نہیں۔ میں خود "افغان جہاد" میں اس وقت شرکت کر چکا ہوں کہ جب روس وہاں پنجے گاڑنے آیا تھا۔ میں اپنے اسی تجربے کی بنیاد پہ ہی کہہ رہا ہوں کہ ہمیں بندوق سے زیادہ ہاتھوں میں قلم کی ضرورت ہے۔
روس کو افغانستان سے نکلے ایک عرصہ ہو گیا اور پھر امریکہ وہاں...