شمشاد بھائی ، ہمت علی کے خیالات سے ملتے جلتے خیالات کا اظہار اسی فورم پہ پہلے بھی کیا جاتا رہا ہے۔ پاکستان اور پاکستانیوں سے نفرت کا اظہار کرنا بعض لوگوں کی مجبوری ہی نہیں عادت بھی بن جاتی ہے۔
کوئی گوروں کے پیار میں صدقے واری جا کر تو کوئی اپنی سابقہ محرومیوں کا غصہ نکال کر خود کو ہلکا کرنا...