نتائج تلاش

  1. س

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    میں نے یہ کب کہا؟ ہر معاشرے میں حلال و حرام ذرائع کی تعریف مختلف ہوتی ہے ، آپ میری بات کو اسی تناظر میں دیکھیں۔
  2. س

    الجہاد الجہاد

    دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔ کم از کم مجھ سے تو نہیں ہو پائے گا۔ ہاں البتہ مقامی طور پہ تعلیم و تعلم اور عمومی صحت کے ضمن میں چند اپنی سی کوششیں کرتا رہتا ہوں اس کی مزید تشہیر کرنا نہیں چاہتا۔
  3. س

    جنسی تشدد اور بے راہ روی کی وجوہات!

    حرام ذرائع آمدن سے اجتناب کریں مسئلہ بڑی حد تک قابو میں آ جائے گا۔ اور زیادہ لمبی بحث کا کچھ فائدہ نہیں ہے۔
  4. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ظفری بھائی ، آپ نے بہت درست لکھا۔ میں بھی اپنے مراسلات میں اکثر و بیشتر کہتا ہوں کہ اگر ہم نے مسائل سے چھٹکارا پانا ہے تو تاریخ سے سبق حاصل کرنا چاہئیے۔ آپ نے برصغیر کے مسلم ادوار حکومت کا ذکر کیا میں تو یہ کہتا ہوں کہ اس سے بھی پیچھے چلے جائیں تو شرمندگی ہی شرمندگی ملے گی۔ جس دورمیں مسلم...
  5. س

    درہ آدم خیل طلاق اور نسوار پر پابندی

    فیصل ، صرف نمازیں پڑھنے یا لوگوں کو سزائیں دینے سے شریعت نافذ نہیں ہوتی۔ بخدا اگر شریعت من و عن نافذ کر دی جائے تو سب سے زیادہ زد انہی طالبان پہ پڑے گی کہ جن کا زیدہ تر ذریعہ آمدن ہی غیر شرعی ہے۔ آپ پاکستان سے باہر مقیم ہیں میرے اشارے کو بہتر سمجھ سکتے ہیں۔
  6. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اگرچہ کچھ باتوں میں میرا نقطہ نظر مختلف ہے لیکن ایک بات ہے جو بہت سارے لوگوں کی سمجھ میں نہیں آ رہی کہ انتہا پسندی صرف مذہبی ہی نہیں ہوتی۔ سیکولر و جمہوری انتہا پسند بھی ہوتے ہیں۔
  7. س

    درہ آدم خیل طلاق اور نسوار پر پابندی

    کون جانے کہ نسوانی حقوق کی خلاف ورزی پہ ہی طلاق کی نوبت آتی ہو۔
  8. س

    امریکہ کو ان کی ضرورت ہے۔۔۔۔

    منہ میں کیا کیڑوں کی تعلیم بالغاں کی کلاس لگتی ہے؟:)
  9. س

    امریکہ کو ان کی ضرورت ہے۔۔۔۔

    کوئی نئی بات نہیں۔ سب پرانی باتیں ہیں۔ میں نہیں سمجھتا کہ امریکہ پاکستان کے ٹکڑے کرے گا اس کام کو انجام دینے کے لئیے ہمارے اپنے اندر بہت سے لوگ موجود ہیں۔ یارو ۔۔۔۔ذرا آواز دینا۔۔۔۔کہاں ہیں ہمت بھیا۔:)
  10. س

    درہ آدم خیل طلاق اور نسوار پر پابندی

    ایف ایم ریڈیو تو کفار کی ایجاد ہے۔
  11. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    دنیا کا کوئی ایسا کونہ بتا دیجئیے کہ جہاں امریکہ کے قدم پہنچنے کے بعد خون کی ندیاں نہ بہی ہوں؟؟؟۔ پاکستان کی عوام ، پارلیمنٹ اور سول سوسائٹی امریکی مداخلت پہ بار بار آواز اٹھا رہی ہے لیکن امریکہ اپنی روایتی ہٹ دھرمی پہ قائم ہے اور مختلف حیلے بہانوں سے تشدد کے بڑھاوے کے اسباب پیدا کر رہا ہے۔...
  12. س

    بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

    جوتے جوتے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام۔ :)
  13. س

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    غازی علم دین کے واقعے اور موجودہ قتل میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ سوال صرف یہ ہے کہ کیا ایک اسلامی معاشرے میں کسی کو اس کے جرم کی صحت ثابت کئیے بغیر انفرادی طور پہ قتل کیا جا سکتا ہے؟اور اگر جرم ثابت ہو جائے تو کیا اس صورت میں بھی قانون سزا دینے کا حق صرف حکومت کو نہیں دیتا؟ یہ ٹھیک کہ مجرم بھی...
  14. س

    بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

    ڈاکٹر شیر افگن نیازی کو بھول گئے؟ اور وہ بھی تو ایک صاحب تھے جو سندھ سے تعلق رکھتے تھے ۔ کیا بھلا سا نام تھا ان کا۔۔۔۔۔۔۔؟۔
  15. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    اب تم قیاس کے گھوڑے دوڑاؤ اگر وہ سب گدھے ثابت ہوں تو طالبان کے اگلے اعلان کا انتظار کرو۔:)
  16. س

    بھارتی وزیر داخلہ بھی بنا "جوتے "کا شکار

    اے لو جی ۔ چدم برم کو بھی جوتے نے درہم برہم کر دیا۔
  17. س

    مسکین پور میں شریعت کا نفاذ --------- طالبانی طریقے سے انحراف

    میں نے بار ہا اپنے مراسلات میں عرض کیا ہے کہ جب حکومت کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو سرکش عناصر سر اٹھاتے ہیں۔ تاریخ نے ہمیں یہی بتایا ہے کہ کمزور حکومت کسی بھی قوم کو متحد نہیں رکھ سکتی۔ اپنے پاکستان میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔ شروع شروع میں بے ضرر دکھائی دینے والے عناصر مذہب کی من چاہی تشریح پر عوام کو...
  18. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    ہمت ہے بھئی۔ :)
  19. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    وڈیو کے اصلی ہونے پر کبھی ہاں کبھی ناں۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ سچ کیا ہے۔
  20. س

    طالبان کا ایک اورکارنامہ : خواتین کے شناختی کارڈ بنوانے پر پابندی

    شدت پسندی کیا ہے؟ یہی نا کہ اپنی بات یا اپنے اصول دوسروں پہ زبردستی مسلط کرنا ۔ اس معیار پہ دیکھا جائے تو طالبان اور امریکہ ایک ہی صف میں کھڑے ہیں۔ اب تو ظلم اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ پاکستانی عوام قربانی کے اس بکرے کی مانند ہیں کہ انہیں امریکہ ذبح کرے یا طالبان ، ان کا جان سے جانا تو یقینی ہے۔...
Top