نتائج تلاش

  1. س

    بچی پر تشدد کرنے والی ٹیچر گرفتار

    لیکن ڈنڈا تو اب ممنوع ہے اگر غلطی سے بھی لگا تو بھی یہی ثابت ہوتا ہے کہ ڈنڈا استعمال کیا جاتا ہے۔
  2. س

    انگاروں پر چلنے کے لئے عورت کو مجبور کرنے والا شوہر

    لا حول و لا قوۃ۔ کیا عجیب مطالبہ ہے۔ اگر بیویاں بھی اپنے شوہروں سے ایسی بات کے شک پہ ایسا ہی مطالبہ کر دیں تو کیا ہو گا؟
  3. س

    سوات معاہدہ :‌الطاف حسین نے چار دن سے کھانا نہیں‌کھایا

    جیو پہ رات کو یہ خبر بھی چل رہی تھی کہ الطاف حسین چار دن سے سوئے بھی نہیں۔ شاید بابر غوری صاحب اس خبر کے راوی تھے۔
  4. س

    حضرت مجدد الف سانی کی نظر میں تصوف

    منتظمینِ محفل سے بصد احترام گزارش ہے کہ "سانی" کو "ثانی" سے بدل دیں۔
  5. س

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    :eek::eek::eek::eek: صبر ، تحمل او خوش اخلاقی ہمارے دین کی امتیازی خصوصیات ہیں۔ براہِ کرم ان کا پاس کریں۔
  6. س

    بگتی کی انڈیا اور امریکہ سے پاکستان کے خلاف مدد کی اپیل

    میں محسن حجازی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ مسائل پہ غور کیا جانا چاہئیے نا کہ طاقت کا استعمال۔ ایک اللہ کے ولی کا قول ہے کہ حکومت حکمت سے کی جاتی ہے طاقت سے نہیں۔
  7. س

    نظام عدل‘سستا انصاف ‘ پائیدار امن ‘‘(نظام عدل کی ایک جھلک)

    دوستو ، حمایت و مخالفت دونوں ہی صورتوں میں آداب گفتگو ملحوظ خاطر رکھا کریں۔
  8. س

    پاکستانی صحافیوں پر بھارت میں شدید تشدد

    کوئی نئی بات؟ یہ تو ہوتا آیا ہے بزعم خود دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت میں۔
  9. س

    کہاں ہیں حقوق نسواں کے علمبردار ؟؟؟

    نبیل یہ اپنے اپنے سیاسی دیوتاؤں کو خوش کرنے کے لئیے کھولا گیا ہے شاید۔
  10. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    شگفتہ بہن ، بات یہ ہے کہ سیاست ہے ہی اس چیز کا نام کہ عوامی رائے کو زیادہ سے زیادہ اپنے حق میں ہموار کر کے اپنی بات یا ایجنڈے کا نفاذ کیا جا سکے۔ آپ دیکھ رہی ہیں کہ ہمارے چند ساتھی طالبان کی حمایت میں کمر بستہ ہیں تو کچح احباب امریکہ کے دفاع میں من کی بازی لگائے ہوئے ہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ دونوں...
  11. س

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    دوسری شادی !!! نا ممکن۔ میں نے تو پہلی کے لئیے بڑی مشکل سے راضی ہوا تھا;)
  12. س

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    جی ہاں یہ ساجد اقبال صاحب ہیں۔ *ساجد* میں ہوں۔
  13. س

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    خبر کے مطابق یہ جوڑا شادی شدہ نہیں بلکہ پریمی تھا۔ اور جرگے کے فیصلے کے مطابق انہیں گولی مار دی گئی۔ یہ درست کہ جرگے کا فیصلہ ظالمانہ ہے جس کی مذمت کی جانی چاہئیے۔ اور یہ افغانستان میں طالبان کے ظہور پذیر ہونے سے قبل بھی ہوتا آیا ہے کہ گھر سے بھاگنے والی لڑکی اور اس کے آشنا کو قتل کر دیا جاتا...
  14. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    الفاظ کے چناؤ میں ہاتھ تھوڑاہلکا رکھین:) تبصرے کا شکریہ۔
  15. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    پی پی پی ایک لبرل جماعت ہونے کی دعویدار اور اے این پی مذہب کی بجائے عوامی سیاست کی علم بردار ۔ دونوں کا طالبان اور اسلامی شدت پسندی سے دور کا بھی واسطہ نہیں بنتا لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ اے این پی اپنی صوبائی سیاست کی 7 سیٹوں کو داؤ پہ لگا کر اور پی پی کا صدر اپنی پارٹی کے امیج کی پرواہ کئیے بغیر...
  16. س

    سوات ڈیل مبارک ہو

    سیدہ شگفتہ ، آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان میں آج کل لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے اس لئیے آپ کے سوال کا جواب تاخیر سے دے رہا ہوں۔ بہر حال احباب http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2009/04/090414_sharia_detail_rh.shtml پر جا کر اس متن کے چیدہ چیدہ نکات پڑھ سکتے ہیں۔ میں لمبی تحریر لکھنے سے لوڈ شیڈنگ کی وجہ...
  17. س

    کابل: پریمی جوڑے کو طالبان نے بھرے مجمع میں گولیاں مار دیں: برطانوی اخبار

    لیکن کرزئی تو اب طالبان سے مذاکرات کرنے والا ہے ، امریکہ کی مخالفت کرتے ہوئے۔ شاید حکومتی رسائی بڑھانے کے لئیے ہی طالبان سے بات کرنا چاہ رہا ہے۔
  18. س

    داڑھی منڈانا

    حاجت بہ کلاہِ بر کی داشتنت نیست درویش صفت باش و کلاہِ تتری وار "حضرت سید علی ہجویری المعروف حضرت گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ"
  19. س

    مبارکباد ساجد کو شادی مبارک

    بھئی شادی ساجد اقبال صاحب کی ہوئی ہے۔
Top