ساقی ، آپ نے میرےکہنے پہ تصویر تو لگا دی لیکن میرے لئیے ایک اداسی و شرمندگی کا ساماں بھی مہیا کر دیا۔ ٹکنالوجی و ترقی کے اس دور میں انسان کی یہ حالت ہمیں بہت کچھ سوچنے پہ مجبور کرتی ہے۔ غربت پر تحقیق کرنے والے تمام ادارے اس بات پہ متفق ہیں کہ دنیا میں خوراک کی کمی نہیں لیکن غربت کا یہ عالم ہے کہ...