یہ اسی نظامِ عدل کا احیاء ہے جو 1994 تک ریاست سوات میں نافذ تھا۔ اگر اس وقت تک وہاں سے یہ نظام پاکستان کے دیگر علاقوں میں نزور طاقت نافذ نہیں کیا گیا تو اب کیسے ہو سکتا ہے؟
میں نے سوات کے مقامی لوگوں اور بیرون ممالک مقیم سوات کے باشندوں سے جب بھی اس بارے تبادلہ خیال کیا تو بلا تفریق عقیدہ و...