لگتا ہے کہ ساری دنیا ہی ہماری دشمن ہے۔
جناب والا ، عرض ہے کہ ہم اپنی ناک سے آگے دیکھنے کی زحمت ہی کبھی گوارہ نہیں کرتے۔ ہم اپنے "دشمنوں" اور"دوستوں" کو 63 سال سے جانتے ہیں لیکن نہ تو آج تک ہم دشمن کا کچھ بگاڑ سکے اور نہ ہی دوستوں کی دوستی کا حق ادا کر سکے۔ ہم کیوں نہیں مانتے کہ اصل خرابی ہمارے...