نتائج تلاش

  1. س

    کنیئرڈ کالج میں‌جینز پہننے پر پابندی؟

    کیوں کہ مشرق وسطی میں قریب قریب ہر لڑکی پتلون پہنتی ہے۔ خیر ، یہ تو جملہ معترضہ ہے۔ بات اگر موضوع پہ ہی رہے تو بہتر ہے۔
  2. س

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی ، شمشاد بھائی اس محفل کے روح رواں ہیں۔ حال آں کہ مجھے روحوں سے بہت ڈر لگتا ہے لیکن شمشاد بھائی ایسے ہیں کہ ان کے بغیر محفل پہ ڈر لگتا ہے۔
  3. س

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے روایت شکنی کی روایت ڈالی۔ اب یہ روایت شکنی کیا ہے اس پہ تو پھر کبھی بات ہو گی۔ فی الحال آپ اپنے ماتھے سے پریشانی کی شکنیں دور کریں اور اپنی خداداد صلاحیت سے چند خوبصورت تحریروں سے محفل کو مزین کیجئیے۔ بس سمجھ لیجئیے کہ آپ مستنصر حسین تارڑ ہیں یا پھر ڈاکٹر یونس بٹ...
  4. س

    چھپکلی کو گھر سے بھگانے کا طریقہ

    میرا بھتیجا آٹھ سال کا ہے وہ جوتے کی مدد کے بغیر ہاتھ سے ہی چھپکلی مار دیتا ہے اور بھابھی جو کہ دیہات کی ہیں وہ بھی چھپکلی سے خوفزدہ نہیں ہوتی لیکن میری نصف بہتر کہ جن کا تعلق بھی پاکستان کے بازوئے شمشیر زن کے صدر مقام سے ہے چھپکلی کو دیکھ کر اس قدر خوف زدہ ہوتی ہے کہ جانو حالت نزاع طاری ہو گئی۔...
  5. س

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوش آمدید ، خوشی۔
  6. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    معذرت چاہتا ہوں شمشاد بھائی کہ جواب پورا نہ دے سکا۔ ماشاءاللہ کلاس 6 میں پڑھ رہا ہے صاحبزادہ۔
  7. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اللہ کا شکر ہے ، شمشاد بھائی آپ سنائیں کیسے ہیں؟
  8. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم و رحمۃاللہ۔
  9. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    یہ لیں جی ہماری آج کی حاضری۔
  10. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ ۔
  11. س

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    میں نے اس فتوے کی نقول اشتہار سائز کے پیپر پر کاپی کروا کر اپنے شہر کے اہم مقامات پر لگوائی ہیں۔ خاص طور پہ مساجد کے قریب۔
  12. س

    طالبان بنا نے میں سی آئی اے کا ہاتھ ہے ۔۔۔۔ فرانس

    اگر دنیا اب یہ بات تسلیم کر رہی ہے تو یہ حقیقت کا اعتراف ہے کہ جس سے آج تک انکار کیا جاتا رہا ہے۔ امید کی جانی چاہئیے کہ اب دیگر حقائق کو بھی کھلے دل سے مان لیا جائے گا تا کہ مسئلے کا حل نکل سکے۔
  13. س

    بقاکی جنگ لڑرہےہیں،امریکہ اوربھارت مددکریں براہمداغ بگٹی

    اکبر لاکھو صاحب ، آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنی بات کہی۔ لیکن آپ پنجاب کو نہیں اس نظام کو الزام دیجئیے کہ جو پاکستانیوں کو آج تک ایک قوم نہ بنا سکا۔ شروع سے لے کر آج تک پاکستان پیپلز پارٹی اس ملک کی سب سے بڑی پارٹی ہے اور اس کو سندھ سے بھی زیادہ ووٹ پنجاب سے ملتے ہیں اگر پنجاب باسی بھی آپ ہی کی طرح...
  14. س

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    احباب سے گزارش ہے کہ سیاسی بحث کو ذاتی مسئلہ نہ بنا لیا کریں۔ ہر شخص اپنی رائے کے اظہار میں آزاد ہے شرط یہ کہ وہ اخلاقی حدود و قیود میں ہو۔ بحث کا ماحول اس وقت خراب ہوتا ہے جب ہم تحمل کا دامن چھوڑ کر عدم برداشت ، بحث برائے بحث اور بالآخر ذاتیات پہ اتر آتے ہیں۔ شاید یہ مراسلہ اس دھاگے میں غیر...
  15. س

    خود کش شخص کی شرعی پوزیشن

    علماء کرام کی ایک اچھی کوشش ہے۔ لیکن اب ضرورت اس سے زیادہ کرنے کی ہے۔ صرف فتووں سے کام نہیں چلے گا عملی طور پہ طالبان کا مقابلہ کرنے کے لئیے عوام کا ساتھ دینا ہو گا۔
  16. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    اراکینِ محفل کو آداب۔ لیجئیے صاحب ہماری بھی حاضری ہو گئی۔
  17. س

    پاکستان ٹائم بمقابلہ ۔۔۔۔۔ ٹائم

    فی الحال تو جو گھڑی سر پہ کھڑی ہے وہی بھاری ہے۔اسی کی سوئیاں آگے پیچھے کر لی جائیں تو غنیمت ہو گی۔:)
  18. س

    طالبان نے کھاد کے ٹرک لوٹ لیے

    ساجد اقبال ، لگتا ہے کہ آپ کو کافی تجربہ ہے۔ ہا ہا ہا ہا۔
  19. س

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    لو جی آج ہم بھی کافی دنوں بعد حاضری لگوانے یہاں پہنچ گئے۔ تمام اراکین محفل کو آداب۔
Top