نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ترک کے نامور مصنفہ الف شفق صاحبہ کا "باسٹرڈآف استنبول" اور ہرمن ہیس صاحب کا "سدھارتھ " کا مطالعہ کیا حالیہ دنوں میں۔ دونوں مختلف طرز کے ناول ہیں لیکن دونوں ہی کافی جاندار اور شاندار کتب ہیں۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    لو یہ بھلا پوچھنے والی بات ہوئی افغان جلیبی پر لنکا ڈھائے گی لنکا۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ﺍﻧﯽ ﺍﻧﯽ ﺭﻮﺍﮞ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﻮﮌﺩﺍ ﺗﯿﺮﮮﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﮔﺎﻥ ﻟﺌﯽ

    ﺍﻧﯽ ﺍﻧﯽ ﺭﻮﺍﮞ ﮨﯿﺮﮮ ﺟﻮﮌﺩﺍ ﺗﯿﺮﮮﺧﻮﺍﺏ ﭘﻮﮔﺎﻥ ﻟﺌﯽ
  4. عبداللہ محمد

    آ مل یار پیاریا سانوں ہجر تیرے نے ماریا

    آ مل یار پیاریا سانوں ہجر تیرے نے ماریا
  5. عبداللہ محمد

    سلام ان پر درود ان پر یہی کہنا خدا کا ہے

    سلام ان پر درود ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
  6. عبداللہ محمد

    ڈھے جانے سے ذرا پہلے

    ﺗﻢ ﯾﮧ ﺟﻮ ﻣﻮﮨﻨﺠﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ، ﺟﺲ ﮐﯽ ﭼﮭﺘﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﺝ ﺳﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﺑﺮﺱ ﭘﮩﻠﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﺏ ﻣﭩﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ۔ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮨﯿﮟ، ﺳﻨﺪﮬﻮ ﻣﯿﮟ ﮐﺸﺘﯿﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺩﺍﻣﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻨﮏ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﭩﯽ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ؟ ﺟﺲ ﺳﻤﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮈﮬﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺑﺎﺯﺍﺭ...
  7. عبداللہ محمد

    کسی کا ذکر چلے اور بار بار چلے

    کسی کا ذکر چلے اور بار بار چلے
  8. عبداللہ محمد

    ننھے میاں

    بہت شکریہ پسندیدگی و حوصلہ افزائی کا، املاء کی اغلاط کی درستگی اور رموز اوقاف کو آئندہ ملحوظ خاطر رکھا جائے ۔ بلکہ اسکو بھی درست کرنے کی سعی کروں گا اپنے تئیں۔آپکی آراء کا منتظر ہوں۔شکریہ
  9. عبداللہ محمد

    میری موت سے نہ ہوگی میرے غم کی ترجمانی

    میری موت سے نہ ہوگی میرے غم کی ترجمانی
  10. عبداللہ محمد

    ننھے میاں

    محترم ننھے میاں اچھی نیند کے متعلق اپنے نادر خیالات کا اظہار کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ بہتر آرام کے لئے دو چیزیں ہونا لازمی ہیں پہلی: "اچھی نیند" دوسرا: " موبائل کی ٹلی بند ھونا"۔ آج شائد ننھے میاں کی طرح ہمیشہ کی طرح سوئی انکی قسمت نے ایک دفعہ پھر سے اسکا ساتھ چھوڑ گئی تھی کہ وہ رات اچھی نیند...
  11. عبداللہ محمد

    جن پتھروں کوہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں وہ بولنے لگے تو ہمی پہ برس پڑے

    جن پتھروں کوہم نے عطا کی تھیں دھڑکنیں وہ بولنے لگے تو ہمی پہ برس پڑے
  12. عبداللہ محمد

    : CL T20 Qualifying Round:واریئرزبمقابلہ سن رائزرز

    کندورتا 12 اوورز کے بعد 85-2
  13. عبداللہ محمد

    : CL T20 Qualifying Round:واریئرزبمقابلہ سن رائزرز

    حیدرآباد نے ٹاس جیت کر کندورتا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔
  14. عبداللہ محمد

    CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

    نہ وی لبھا تے جاندی واری کولمبو ائیر پورٹ توں پلاسٹک دا لے لوی گی۔
  15. عبداللہ محمد

    CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

    میں انج ا ی سنگا دے نال آں۔
  16. عبداللہ محمد

    CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

    اوٹاگو نے میچ 13 گیندیں قبل ہی آٹھ وکٹس سے جیت لیا۔ جس میں اہم کردار فیصل آباد کی فیلڈنگ کا رہا۔
  17. عبداللہ محمد

    چند آسان کچنی ٹوٹکے

    میرے آگے کیوں جی میں تو لوگوں کو آگاہ کر رہا ہوں۔
  18. عبداللہ محمد

    CL T20 Qualifying Round: وولوز بمقابلہ اوٹاگو

    اور اسکے ساتھ مصباح ، فیصل آباد اور ٹورنامنٹ کا پہلا چھکا۔ بارہ اوورز کے بعد 61-3 اگر ٹیم 135 تک پہنچ گئی تو شاید میچ دلچسپ ہو جائے
Top