کل لنکا کیساتھ میرے اعصاب کی بھی جنگ ہوگی- جسقدر میں آج کے میچ میں مطمئن تھا کل اتنا ہی تناؤ کا شکار ہوں گا-
کل کے میچ میں فتح لنکا کو اگلے مرحلے میں رسائی آسان بنا دیگی جبکہ شکست سے یہ زینہ چڑھنا مشکل ہوجائے گا-
وہاں کوہلی کیا شاٹ اور کیا بیٹنگ ہے-کمال کرتے ہو میاں-کمال ففٹی- کمال اننگ
اور چوہدھری روہت ویکھ میں روز روز گلاں نہیں سن سکدا - کچھ کیجئے کہیں سے انسپائریشن لیجئے-
مصاحبو اور عزیز ہموطنو جنہوں نے اس میچ سے زیادہ امیدیں لگا رکھی تھیں دلبرداشتہ مت ہوں یہ محض ایک میچ تھا- ہم ابھی بھی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کی بہتر پوزیشن میں لہذا اپنے جذبات اور ٹی وی اسکرینز پر رحم کریں شکریہ-