نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    جو آفریدی کی بنگلہ کیخلاف اننگ پر بغلیں بجاتے نظر آتے تھے اور انکی عظیم تریم کھلاڑی ثابت کرنے پر مصر تھے ساتھ احمد شہزاد صاب کو بہترین اوپنر ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے- تسی سمجھدار اوہ-
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    ایک دن غلطی سے رنز کر لینے سے کوئی ٹیم بڑی نہیں ہوئی جاتی- ہم اوسط درجے سے کم کی ٹیم ہیں اس وقت- محض لنکا سے ہم بہتر نظر آتے لیکن لنکا کی دور بین سٹریٹیجی کے پیش نظر ہم بہت پیچھے ہیں-
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    مصاحبو اور عزیز ہموطنو ہن آرام جے-
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    شکریہ راحیل ڈک ورتھ لوئس شریف
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آ چوہدری ملکر کریں اسکو یاد تو پکارے ہائے قندیل میں چلاؤں آہ بلوچ ‎
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    via cricinfo They're beginning to sweep water off the central cover over the pitch and the square. It's still drizzling, but growing gradually lighter. sunil: "This is just a thunderstorm. It will pass. Game on!" :)
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    اگر ایسا ہے تو شائد انڈینز شیکھر کو فیس کرنے کا کہینگے- ویسے بھی ایڈن گارڈن کی پچ میں ڈھاکہ کا عشر عشیر بھی نہیں- ‎
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    آج روہت اور عامر کے درمیان دلچسپ کھیل متوقع - میرا ووٹ روہت کے حق میں ہے- آپ لوگوں کی رائے کیا ہے؟؟
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

    مجھے ایڈن گارڈن سے پیار ہے- میں راہول ڈریوڈ اور ٹنڈولکر کی لڑکھڑاتی ہوئی وکٹس کی یاد کو ہمیشہ محفوظ رکھنا چاہتا- لہذا آئی سی سی سے درخواست کے اب بھی میچ کولکتہ سے منتقل کیا جائے-
  10. عبداللہ محمد

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو جی اس درجہ حرارت میں بندے کو پتہ نہیں چلتا کہ گرم کپڑے پٹی میں رکھ دیں یا نہیں؟
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سینچری کا تو معلوم نہیں البتہ کول-کتہ کی پچ کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ کل پاکستانی باؤلنگ کا شیکھر،روہت،ویرات اور یوی اچھا امتحان لینگے-
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جیسا کہ پروٹیز کی بیٹنگ کو میگھا کا ڈانس کہا گیا- اسی طرز پر گوروں کی بیٹنگ مادھوری کا رقص تھا- دلچسپ،باکمال لیکن مکمل گرفت کیساتھ-
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جو احباب کل کے میچ میں پاکستان کی فتح کی امید رکھے ہوئے انکو پیشگی حوصلہ اور انکی ہمت کو داد-
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انڈیا : کوہلی،روہت لنکا : چندی مل آسٹریلیا : اسٹیو اسمتھ جنوبی افریقہ : ڈی کوک نیوزیلینڈ : کین ولیمسن انگلینڈ: جو روٹ ویسٹ انڈیز: ڈی ایم براوو پاکستان: آپکو مطلوبہ سہولت میسر نہیں-شکریہ-
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    روٹ از لو روٹ از لائف- کیا کمال اننگ ہے- خوب ترین است-
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    روٹ بھائی کی شاندار بیٹنگ جاری- اور ناصر حسین صاب کی آواز میں خوشی کی لہر واضح-
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    طاہر بھائی نے پروٹیز کے لئے بریک تھرو تو حاصل کر لیا-لیکن روایتی طریقے سے خوشی نہ منا سکے- مجموعی طور پر عمران صاب کی شاندار باؤلنگ چار اوورز میں محض 28رنز کمال است موقع کی مناسبت سے-
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    روٹ کی اننگ انکی بحیثیت بلے بازی انکی ذہنی بلوغت کا منہ بولتا ثبوت ہے- کیا ہی شاندار اننگ کھیلی ہے- خوب است خوب است-
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    گوروں کو پروٹیز کی باؤلنگ کی کمزور کڑی ڈیل اسٹین پر بھروسہ کرنا چاہیئے- یوں اسپن کو وکٹس تھما کر مشکلات کا شکار مت ہوں-
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈومنا پاء جی اپنی اصلی اہمیت دیکھاتے ہوئے- ممبئی انڈین کیطرف سے کھیلنے کیوجہ سے ونیکھیڈے اسٹیڈیم کی اونچ نیچ سے بخوبی واقف ہوگا-
Top