نہیں یاز بھائی دونوں بلکل الگ قسم کے ناول ہیں-
ایک روایتی مشرقی طرز کا تصوف زدہ ناول(فورٹی رولز آف لو) جبکہ دوسرا مغرب کی کاٹ لئے نئے سوال بنتا،روشن خیالی کی روش پر چلتا-(باسٹرڈ آف استنبول) ترکی کیطرح مشرق و مغرب کا حسین امتزاج-
جیسے مشرق و مغرب دونوں ایک دوسرے میں ضم نہیں ہو سکتے-لیکن ترک اس...