زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
روٹ بھائی اپنی جڑیں جتنی گہری جڑیں گے کریز پر گورا کمپنی کے لئے اتنا ہی سود مند ہوگا-
عبداللہ محمد
Post #251
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
پروٹیز کے میگھا اور ندا چوہدری کے جواب میں گوروں نے نرگس کا رقص شروع کر دیا-
عبداللہ محمد
Post #244
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
مجھے نہیں پتا مجھے محمد حفیظ کو باؤلنگ کروانی ہے- ڈیل اسٹین کا ڈگ آؤٹ میں جا کر تقریبا روتے ہوئے مطالبہ-
عبداللہ محمد
Post #241
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
جو ہیلز اور رائے کر رہے اگر اسکو بیٹنگ کہتے تو ایسی بیٹنگ کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا- سر شہباز جالب شیدا شریف-
عبداللہ محمد
Post #238
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
باقی تو پتا نہیں البتہ ساری دنیا کے فیلڈرز میں پاکستانیوں کی روح ضرور گھس گئی ہے-
عبداللہ محمد
Post #235
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اور گوروں نے بھی لاٹھی چارچ شروع کردیا- ایتھے رکھ اوہ بالی!!
عبداللہ محمد
Post #231
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اگرچہ اسکور بہت زیادہ ہے لیکن پچ اور ڈیو دیکھ کر لگتا گورے بھی کم چک کے رکھینگے-
عبداللہ محمد
Post #229
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
چوکوں کی ندا چوہدری بھی دھمال کو بیقرار دکھائی دے رہی-
عبداللہ محمد
Post #221
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
شکریہ ڈومنا پاء جی میرے نکتے کو نقطہ بننے سے بچانے کا- یو بیوٹی-
عبداللہ محمد
Post #218
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
عارف بھائی جس رفتار سے پوسٹس کو پر مزاح قرار دے رہے مجھے تو یہ دھاگہ ٹی ٹوئنٹی کپ کے متعلق کم اور اسٹیج ڈرامے کا گمان زیادہ ہوتا-
عبداللہ محمد
Post #213
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
گوروں کیساتھ ساتھ ایمپائروں کا بھی مکمل تعاون ہے پروٹیز کیساتھ-
عبداللہ محمد
Post #211
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
کوئی مانے یہ نہ مانے اسکا سبب بھائی ثانیہ کا اشتہار ہے- مطلب ڈی کوک اور آملہ نسبت سست روی سے بیٹنگ کرتا محسوس ہوتا لیکن کبھی بھی پانچواں بلکہ چھٹا گیئر لگا سکتا-
عبداللہ محمد
Post #209
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
اگرچہ آج ڈومنا پاء جی آؤٹ کلر ہو گئے لیکن پروٹیز کے لئے اہم ترین کھلاڑی یہی ثابت ہو سکتے ٹورنامنٹ میں- ایسا میرا ماننا ہے-
عبداللہ محمد
Post #195
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
تو کیا ہوا اے بی صاحب کے دامن میں ایشیا کپ میں دو چھکے مار کر جتانے والی کوئی اننگ تو پھر ناں-
عبداللہ محمد
Post #190
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
واہ یہ تو اے بی کے لئے بہت بڑا اعزاز ہے کہ اسے خانزادہ شاہد آفریدی جیسے عظیم لیجنڈ سے ملایا جا رہا-
عبداللہ محمد
Post #180
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
ہائے اے بی بھائی ابھی تو مزہ آنا شروع ہی ہوا تھا- افسوس سے سر ملنے والی اسمائیلی
عبداللہ محمد
Post #173
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
مجھے ڈی کوک اور ۱۰ احمدشہزاد دے دیدو- میں سب کو بیٹھا کر اکیلے ڈی کوک سے کھیلنا بہتر سمجھوں گا- شیدا موچی تائیوان کا اسٹیوا بنتے ہوئے-
عبداللہ محمد
Post #149
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
معذرت یاز بھائی اس اوور کیبعد لگتا ہے گبز بھائی نے ہی ڈی کوک پر قبضہ جمایا ہوگا-
عبداللہ محمد
Post #145
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فکر نہ کریں اکثر اخبارات کا ایڈیٹوریل پیچ ہنسانے کا ہی کام کرتے آجکل-
عبداللہ محمد
Post #6,188
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز
ذرا سوچیئے،ڈی کوک میں کس کی روح حلول کی ھوگی بھلا؟؟ گریم اسمتھ یا گیری کرسٹن؟
عبداللہ محمد
Post #142
مارچ 18، 2016
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top