نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    دلشان کو اس طرح کھیلتے دیکھنے کی خوشی تم کیا جانو چندی بابو-
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    جیسی ہی ساتھیوں نے دلشان پر تنقید کی ‏"ہن اوہ گلاں نہیں ریاں" تلکرتنے میری مدد کو آ گئے- کھپے جی کھپے
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    انضی بھائی نے باؤلنگ سٹرٹیجی سن کر چندی مل کو بتا دی ہے-
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    ڈیئر لنکا ---اگوں تسی سمجھدار اوہ!
  5. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ایکسٹرا ٹائم کے دوسرے ہاف میں بائرن میونخ نے دو گول داغ کر اطالوی کلب کا سفر تمام کردیا۔ میونخ نے میچ میں 4-2 جبکہ ٹائی میں 6-4 سے فتح حاصل کی۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    آج پاکستانی کی خواتین اور کالی آندھی کے صنف نازک ورژن کے دوران پاکستان کے کھلاڑی جویریہ کو سر پر بال لگنے کیوجہ سے سٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر اور پھر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ اگر انکے متعلق کسی کے پاس کوئی خبر ہو تو ضرور مہیا کریں۔ شکریہ۔
  7. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اگرچہ یہ کچھ یوں دیکھائی دیتا ہے کہ چلو کرکٹ والے کم تھے جو فٹبال والے بھی آئے گئے لیکن پھربھی اسکو تعریف کے زمرے میں گھسیٹ لیتے ہیں:cool:
  8. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    مرے کومارے شاہ مدار دو ہی منٹ بعد بائرن نے ایک اور گول داغ کر جیووینٹس سے ان کا سب کچھ چھین بقول باجی راؤ مستانی جیووینٹس کی التجا "آپ ہم کو میچ ہراتے تو ٹھیک تھا،لیکن آ پ نے تو ہم سے ہمارا غرور ہی چھین لیا"
  9. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    107ویں منٹ میں بائرن کی جانب سے تھیاگو نے گول کر بائرن کو 3-2 کی برتری دلا دی۔
  10. عبداللہ محمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محترمہ الف شفق صاحبہ کی کتاب "باسٹرڈ آف استبول" سے ایک اقتباس! لوگوں کی بھاری اکثریت سوچنے سے قاصر ہے-اور جو سوچتے ہیں وہ اس بھیڑ کا حصہ نہیں بنتے-اپنے رستے کا انتخاب کرو- اگر آپ انتخاب نہیں کرسکتے تو محض زندہ رہیئے- یا ایک کھمبی رہو یا پھر پودا بنو-اوراگر آپ جواب میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتے، تو...
  11. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    ایکسٹرا ٹائم کا پہلا ہاف ختم اور میچ بدستور 2-2 اور ٹائی 4-4 سے برابر بائرن بمقابلہ جیووینٹس
  12. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اپنے کیرئیر کے آخری ایام میں انضی بھائی بھی ادرک کی طرح جگہ جگہ سے پھیل گئے تھے یوں یہ مماثلت بھی ہو سکتی اور اگر رابرٹو کی فری کک اور بال گھمانے کی بات کی جائے تو انضی بھائی بھی جب بڑھ کر بلا گھماتے تھے تو بال سکرین پر جا ہی لگتی یوں یہ بھی ایک سا ماناجا سکتا۔;):D
  13. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بارسا نے میچ 3-1 اور ٹائی 5-1 سے اپنے نام کر لی جبکہ جرمن اور اٹالین کلب اگلے مرحلے میں رسائی کے بدستور گھتم گتھا۔ میچ ایکسٹرا وقت میں داخل۔ ہالا میڈرڈ وغیرہ وغیرہ
  14. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    اسی وزن پر انضمام الحق رابرٹو کارلس کہلاسکتے ہیں غالبا۔ :rolleyes:
  15. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میچ انجری ٹائم میں داخل پیپ گارڈیلو صاحب کی بائرن میونخ سر توڑکوششوں میں مصروف اور لیجئے یہ رہا گول میچ 2-2 جبکہ ایگریگیٹ 4-4 سے برابر۔
  16. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    میں فٹبال کی الفت میں تھورا تاخیر سے داخل ہوا جب میڈرڈ نے کاکا کو میلان سے ریکارڈ قیمت پر خریدا لہذا ہنری کی جادوگری کا مظاہرہ یوٹیوب کی توسط سے ہی ہوا۔اور اسکے سحر میں کھو گیا۔ اور اگر آج کے میچ کی بات کروں تو بارسا کو فرسٹ لیگ میں 2-0 کی برتری تھی جبکہ آج بھی وہ 2-1 سے لیڈ کر رہے۔
  17. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    بارسلو نا بمقابلہ آرسنل کو میچ شروع ہونے سے قبل ہی تقریباختم تھا البتہ جووینٹس اور میونخ میں دلچسپ مقابلے کی امید تھی لیکن پہلے ہاف میں جووینٹس نے بائرن کو ایسی نتھ ڈالی کہ ابھی تلک ہل نہیں پا رہے۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    اگر میں مہیلا سنگا کی محبت میں گرفتار ہو کر لنکا کی طرفداری کر رہا تو ارجونا و ارواند ا سے الفت آپ کو بھی اس عمل پر اکسا رہی :sneaky:;)
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چپمئینز لیگ16-2015

    السلام علیکم اگرچہ ایشیا اس وقت ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے سحر میں کھویا ہوا لیکن یورپ پر چمپئینز لیگ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا۔ چمپئینز لیگ میں راؤند اف سکسٹین کے آج دو میچز کھیلے جا رہے۔ بارسلونا بمقابلہ آرسنل جس میں بارسلونا 2-1 سے لیڈ کر رہا جبکہ دوسرا میچ بائرن میونخ بمقابلہ جیوینٹس کھیلا جارہا...
  20. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی 20 ۔ دیگر میچز

    سنگا و مہیلا کے بعد ٹیم لنکا کافی نازک و نحیف دیکھنے لگی ہے لیکن ایڈے وی ماڑے دن نہیں آئے گروپ بی سے لنکا سیمی فائنل ضرور کھیلے گی۔
Top