بعض لوگ تو کہتے ہیں کہ سٹریٹ کرکٹ ہی المیہ ہے۔ بہرکیف اس وقت مجھے اس بحث میں نہیں پڑنا کہ یہ المیہ ہے کہ نہیں اور اگر ہے تو اسکی وجوہات کیا ہے اور اس کا ذم دار کون، بلکہ مجھے تو اپنا المیہ بیان کرنا ہے۔
خیر جی تو قصہ کچھ یوں ہے کہ حسب عادت و سابق ہم گلی کی نکڑ پہ کھڑے تھے کہ ماسی جنتیں نے...