نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    اس کا کیا مطلب لیا جائے جی۔آیا کہ مزید ٹوٹکے درکار ہیں یا یہی کافی کارگزر ثابت ہوئےہیں۔:cool2:
  2. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    تشکر جی۔ اگر ایسے مزے لیتے رہے آپ تو پھر مجھے شائد مزید بھی کچھ لکھنا پڑجائے لہذا صرف پڑھنے پہ اکتفا کریں تو زیادہ بہتر رہے گا۔:cool:
  3. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    ہم تو جی احتیاط سے علاج کو بہتر جانتے ہیں۔لہذا یوم اول سے ہی انکو اس خطاب سے نوازیں گے اور بلی کو پہلی شب ہی مار دیں گے ۔لیکن اگر انکی اجازت ملی تو۔:unsure::sneaky:
  4. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    بہت شکریہ حضور مزے لینے کا ویسے مزوں کے متعلق ایک مشہور زمانہ کہاوت سے تو آپ واقف ہی ہونگے لہذا مزے ضرور لیں مگرذرا دھیان سے۔;)
  5. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    بھیا جی اصل میں ہم تو آپ انکل حضرات کو بتانا چاہتے تھے ہشیار باش آپ پہ ا س طرح کے وار بھی آزمائے جا سکتے ہیں لیکن آپ تو الٹا ہمیں ہی پھنسانے کے چکر میں ہے۔ خیر یہ ایک دوسری اصلاح بھی کر لیں کہ دور حاضر میں زوجہ محترمہ نہیں بلکہ زوجہ ماجدہ کہا جاتا ہے ۔ آپ بھی یہی استعمال کریں کافی افاقہ ہو گا۔...
  6. عبداللہ محمد

    کھانا نہ بنانے کا آسان طریقہ

    ویسے تو تقریباً شادی شدی آنٹیاں میری مُراد لڑکیاں ہیں(ایسا نہ ہو کہ اپنے بیلنے ، چمٹے وغیر ہ لے کے مجھ نا چیز پہ ہی حملہ آور ہو جائیں آخر کو احتیاط بھی لازم ہے)اس فن میں پی ایچ ڈی ہولڈر ہونگی لیکن پھر بھی ہم اپنی ان نادر تراکیب کو آپ کے ساتھ شئیر کرنے پہ بضد ہیں اور آپ سب سے التما س ہے کہ ایک...
  7. عبداللہ محمد

    تعارف میں تعارف کی جستجو کرنے لگا ھوں

    کیوں اُسمانوں سے وصل کی بشارت اُترتی نہیں
  8. عبداللہ محمد

    فرینک رائبری نے یورپین پلئیر آٖف دی ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔

    فرنچ مسلم کھلاڑی فرینک رائبری نے 2013 کا یورپین پلئیر آف دا ائیر کا ایوارڈ جیت لیا۔ جرمنی کا لیگ ٹائٹل اور پوئیفا چمپئینز لیگ کے چمپئن ٹیم بائرن میونخ کے کھلاڑی نے فائنل مقابلے میں لائنل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کو پچھاڑا ہے۔ مبارک ہو فرینک
  9. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    یہ ڈرائیور ڈیوٹی کس بلا کا نام ہے جی۔
  10. عبداللہ محمد

    ایشیز 2013: مانچسٹر ٹیسٹ

    اسٹمپس ڈے تھری۔ آسٹریلیا 7-527 انگلینڈ 7-297 انگلینڈ ٹرائل بائے 233 رنز۔ تیسرے دن کا کھیل برابر ہی رہا۔پہلے سیشن میں دو وکٹس گرنے بعد آسٹریلیا مضبوط پوزیشن میں نظر آ رہا تھا لیکن پھر بیل اور پیٹرسن کی شراکت نے ایک دفعہ پھر آسٹریلیا کی اُمیدوں پر پانی پھیرنے کی ٹھان لی تھی لیکن آخری لمحات میں...
  11. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    قراۃالعین اعوان بات تو آپکی ٹھیک ہی ہے۔
  12. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عقل کا تقاضا بھی یہی ہے شمشاد بھائی۔
  13. عبداللہ محمد

    محفل کی بارہ دری

    چلیں پھر افطاری کے لئے چلی جائیں پھر شائد کوئی آ جائے۔ :cool:
  14. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    زور دیں جی دماغ پہ وہاں بھی اٹلی کیساتھ اسپین یا پرتگال نہ ہوویں بلکہ سوئٹزرلینڈ ، فرانس ہوویں ہیں۔
  15. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ذرا توجہ دیجئے حضور "ڈ" تو ہو چکا۔ ویسے اٹلی کیساتھ اسپین یا پرتگال ہونا چاہئے یہ وڑا کہاں سے آ گیا۔
  16. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    ڈنکے کی چوٹ پہ ان سب کی بھرپور مخالفت کی جائے گی جنہوں نے چائے کو گولی مارنے کا تصور بھی کیا۔
  17. عبداللہ محمد

    محفل کی بارہ دری

    میں نے تو پوچھا ہی ہے جی۔ ذرا غور تو فرمائیں۔
  18. عبداللہ محمد

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    خواہر کا نام بھی بتائیں جی، جو چائے بنائے گی۔اور چائے چائے ہی ہوگی یا پھر پتی الگ پھر رہی ہو، دودھ الگ سیر کر رہا ہو، چینی پانی کی تہہ میں سکون فرما رہی ہو اور پانی صاب نیند سے شغف فرما رہے ہوں۔
  19. عبداللہ محمد

    محفل کی بارہ دری

    اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔کیا؟؟؟ :rolleyes::sneaky:
  20. عبداللہ محمد

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ اللہ کا کرم ہے۔
Top