نتائج تلاش

  1. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ رہ کے مجھے یہی کہنا پڑتا ہے کہ 'ابھی تو میں جوان ہوں'
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہوا کہ آج کل کاروں کے ماڈلوں سے دلچسپی لی جا رہی ہے
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے۔ اصلاح کی ضرورت نہیں۔ دوسرے شعر پر اپنا ایک شعر یاد آ گیا دوسروں کی آنکھ لے کر بھی پریشانی ہوئی اب بھی یہ دنیا مجھے لگتی ہے پہچانی ہوئی اب یہ نہ کہنا دوسروں کو تو کہتا ہوں کہ 'کیا ایک ہی آنکھ؟'
  4. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    کام بہت ہو گیا یعنی میرے لیے بھی اور غزل کی ردیف میں بھی! تجھ سے نبھا رہا ہوں ، مشکل ہے کام لیکن آسان ہو یا مشکل ، کرنا ہے کام لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کام ردیف بن گیا! ہوتے ہیں جو منافق ، دل میں بُرا ہی سمجھیں ہوں سامنے اگر تو ، منہ پر سلام لیکن...
  5. الف عین

    اصلاحِ شعر و شاعری

    ہیں کے ساتھ پہلے دونوں اشعار درست ہیں لیکن تیسرے میں فوارے وزن میں نہیں آتا کہ درست تلفظ میں واؤ پر تشدید ہے
  6. الف عین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    گوگل میں ہی اس پ ڈ ف سے برآمد متن ملا تھا جسے ڈاؤنلوڈ کر کے تجربہ کیا تھا۔ اگر یہی متن یونیکوڈ میں مل رہا ہے تو ربط دیں
  7. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    واوین میں جو مصرع دیا گیا ہے بس وہی مستعمل بحر میں ہے۔ اس میں بھی 'مرا' کی ضرورت ہے یہ مصرع طرحی لگتا ہے اس لیے بحر بھی اسی کو رکھ کر دیکھنا ہو گا اس لحاظ سے صرف لہجہ اور تماشا درست قوافی ہیں باقی تو اس بحر میں آتے ہی نہیں لوح صاحب کو عروض سیکھنے کی ضرورت ہے
  8. الف عین

    اساتذہ کی خدمت میں ایک سوال

    نتیجہ یہ نکلا کہ غزل ہو تو سکتی ہے لیکن بحالت مجبوری، یعنی اگر کوشش کے باوجود مطلع نہیں کہا جا سکا۔
  9. الف عین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    آج میں نے اس کا ایک تجربہ کیا کہ َایک پی ڈی ایف فائل جو نسخ فانٹ میں ہی تھی، (اور ممکن ہے کہ یونیکوڈ سے ہی کنورٹیڈ ہو) گوگل ڈاکس میں کھول کر متن برآمد کرنے کی کوشش کی لیکن متن میں حروف کی ترتیب الٹی پائی گئی۔ یعنی، مثلاً اعجاز ز آ ج ع ا بن گیا حالانکہ رائٹ ٹو لیفٹ کی سپورٹ کو ٹک کر دیا گیا تھا...
  10. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گالیاں بھی نہیں دیتے کسی کو، صرف سلام کیا کرتے ہیں وجی تو ثابت ہوا کہ شریف آدمی ہیں۔ اور مشہور ہے کہ شریف آدمی شاعری نہیں کرتے!
  11. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طفر گڑھ سے بھی کوئی ہے یہاں؟
  12. الف عین

    اساتذہ کی خدمت میں ایک سوال

    غالب نے بھی ہر مشاعرے میں مع مطلع کے غزلیں سنائی ہیں، موجود دیوان میں مکمل غزلیں نہیں صرف انتخاب ہے۔ اس سے یہ نتیجہ نکالنا کہ چچا نے یہ غزلیں بغیر مطلع کے ہی کہی ہیں، درست نہیں
  13. الف عین

    تقطیع میں حروف کے اسقاط کا مسئلہ

    ن اگر روانی متاثر نہ ہو رہی ہو تو کیا جا سکتا ہے
  14. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب آ گیا ہوں تو پہلے سلام کا جواب دوں..... وعلیکم السلام اور آنے والے ساتھیوں کو السلام علیکم
  15. الف عین

    نظم: زنگ آلود بینچ ٭ محمد تابش صدیقی

    اچھی نظم ہے یاسر کی نشاندہی میں دم ہے لیکن ان کے مجوزہ مصرعوں میں دم نہیں لگتا! مجھے پہلا اور آخری مشترکہ شعر بھی کمزور لگا
  16. الف عین

    کچھ مزاج آپ کے ہم ہی سے حریفانہ رہے

    تابش کی نشاندہی والے شعر میں شتر گربہ ہے باقی اشعار درست ہیں
  17. الف عین

    زبان

    درست زمرہ لسانیات والا ہو گا اس پوسٹ کا منتظمین وہاں منتقل کر دیں
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    الفاظ میں نے ہی بدل دیے ہیں جو فوری سمجھ میں آ گئے، اس سے بہتر الفاظ بھی ممکن ہیں
  19. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    جو درست اشعار ہیں وہ بھی روانی چاہتے ہیں تجھ سے نبھا رہا ہوں ، مشکل ہے کام لیکن کرتا ہوں میں سبھی کچھ ، تیراہے نام لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دونوں مصرع الگ الگ یعنی شعر دو لخت کرنا پڑے گا مجھ کو ، کوئی تو کام ایسا تجھ کو بُرا ہی سمجھیں ، مجھ کو سلام لیکن...
Top