نتائج تلاش

  1. الف عین

    برائے اصلاح

    مطلع میں یاسر کا مشورہ بھی پسند نہیں آیا۔ شاید کاما کا استعمال بہتر کر دے مشینوں کی طرح چلنے کا، صبح و شام کرنے کا دوسرا مصرع اصل بھی درست ہی لگتا ہے مجھے 'کچھ' کے ساتھ۔ کیونکہ کا کیونکے بنا دینا بھی درست نشاندہی کی ہے یاسر نے۔ باقی اشعار درست ہیں
  2. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے ہاں حیدر آباد میں تو روایت بن گئی ہے کہ رات دس بجے تک مہمانوں کو تو چھوڑیے، میزبان اور دولہا دلہن تک نہیں پہنچتے
  3. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہر میاں کی شادی میں فجرانہ کا انتظام تھا یعنی ناشتہ کا۔
  4. الف عین

    غزل برائے آپریشن

    میرا تخاطب یاسر شاہ سے نہیں صنم سے تھا کہ ان کو ایسے اشعار پیش کرنے کی ضرورت نہیں جسے دوسرے احباب بحر و اوزان میں فٹ کر کے دے دیں، یہ مشق شاعر کو ہی کرنا ضروری ہے
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    اب درست ہے کلام
  6. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یا اللہ بات سے بات نکالنا ہمیں بھی سکھا دے
  7. الف عین

    ہمارے ہیرو:: غالب، محمد حسین آزاد، بوعلی سینا، عبد الستار ایدھی

    کچھ مصرعوں میں ایک 'فع' کی کمی رہ گئی ہے، ' بھی' وغیرہ سے مکمل کیا جا سکتا ہے غزلوں میں اِک نام ہے اِن کا، اور اردو کی شان ہیں اچھے شاعر اور مفکر اور اچھے انسان ہیں ... بھی ہیں دلّی سے ہی لکھنے والے ایک حُسین آزاد ہیں انشا پردازی میں اردو دانوں کو وہ یاد ہیں ...؟ اردو میں اِک بڑا حوالہ اُن کی...
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور محض پاکستانیوں کو دعوت دی گئی ہے ہم ہندوستانیوں کو یوں ہی ٹرخا دیا ہے؟
  9. الف عین

    غزل برائے آپریشن

    مختصر یہ کہ عروض سے کچھ تو شد بد پیدا کر لیں تو بہتر ہو، اصلاح یوں نہیں ہوتی کہ کسی بھی دو سطروں کو بحر میں لا کر پیش کر دیا جائے
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    دل میں ہزاروں وسوسے ڈالے ہوئے ہیں شرک کے ہائے ہماری بے بسی ایسے بتوں کے سامنے یوں بہتر نہیں ہو گا؟ ڈالے ہوئے ہیں شرک نےدل میں ہزاروں وسوسے ہائے ہماری بے بسی اپنے بتوں کے سامنے باقی اشعار درست ہیں لیکن سب کی روانی بہتر کی جا سکتی ہے الفاظ بدل کر یا فضل سے اپنے بدل دے نیکیوں میں سب گناہ ...
  11. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 67)

    یہ وہی تمہاری پرانی طرز کی غزل کہی ہے۔ ترکیبیں اور سنگلاخ زمین میں۔ ریحان کے اعتراضات درست سہی، لیکن زمین کی مجبوری ہے اس لیے قبول کیے جا سکتے ہیں باقی اشعار درست لگ رہے ہیں لیکن یہ اشعار دل نے رہِ جنوں میں مبدائے ہستی دیکھا عقل و خرد نہ سمجھا اسلوبِ عشق لیکن ... اسلوب عشق سمجھ لیتا تو رہ جنوں...
  12. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 69)

    ہاں، یہ شعر خوب ہے. پسند آیا
  13. الف عین

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    تکنیکی طور پر تو درست ہے نظم۔ لیکن مفہوم کے اعتبار سے کئی مصرعے میرے اوپر سے نکل گئے!
  14. الف عین

    نظم برائے اصلاح (مسدس ترجیع بند)

    ہے صحت سی عطا کی دوری کا ہی نام بیماری ... عطا کی دوری کچھ عجب لگتا ہے، دوری کی ی بھی گر رہی ہے یہ مصرع بدل دو یا خود اپنی ہی جاں پر ظلم کا انجام بیماری یا خالق کی بھی قدرت کا نہاں پیغام بیماری یا کہیے اک مقدس ذات کا الہام بیماری .... تینوں مصرعے یا سے شروع ہو رہے ہیں درمیانی کو 'کہ' سے شروع...
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    درست ہے غزل
  16. الف عین

    غزل برائے اصلاح،، مطلع بند،،

    انشا کی سند ہے تو اس شعر کو درست قرار دیتا ہوں
  17. الف عین

    حمد برائے اصلاح

    خدا نے ہی جہاں سارا اکیلے نے بنایا ہے کیا اچھا بنایا ہے کیا اچھا سجایا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 'نے' دو بار کی کیا ضرورت؟ دوسرے مصرعے میں 'کیا' سوالیہ لگتا ہے جسے محض 'کا' تقطیع ہونا چاہیے تھا اکیلا تھا اکیلا ہے اکیلا ہی رہے گا وہ کسی کا وہ نہیں بیٹا نہ بیٹا ہی بنایا ہے...
  18. الف عین

    بیت بازی

    ل سے لڑی تازہ کر رہا ہوں کہ@جاسمن آگے بڑھائیں
  19. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روز یہی بات نہ دہرانے لگنا۔ نیک کام میں دیر کیوں؟ جس کو بھی دعوت دیں مجھے بھی یاد رکھیں
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نہ آ کر بھی چائے اور ث کی یاد دلا جاتی ہے
Top