نتائج تلاش

  1. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    طرفِ عقبی کو 'سمتِ' عقبی کر دکں۔ اور ترے کے تخاطب کے ساتھ حاجی صاحب کا تکریمی انداز غلط لگتا ہے ۔ یوں بھی شروع نظم میں واحد غائب کا صیغہ 'وہ' استعمال کیا گیا ہے ۔ یہ مصرع بدل دو. باقی درست ہے
  2. الف عین

    برائے اصلاح

    دخول واقعی زبردستی کا قافیہ لگ رہا تھا شاہد میاں کا اچھا مشورہ ہے
  3. الف عین

    برائے اصلاح

    دونوں متبادل اشعار پسند آئے
  4. الف عین

    اصلاحِ سخن - خمارِ عشق و محبت اتر گیا کیسے

    لہر کو تو دونوں طرح قبول کیا جا سکتا ہے اگرچہ معمول فاع کے وزن پر ہی ہے ختم تو ت ساکن کے ساتھ ہی ہے عروض ڈاٹ کام پر غلط دیا گیا ہے شاہد شاہنواز سے متفق ہوں اصلاح کے ضمن میں پر ایک جھونکے نے سب کو بجھا دیا کیسے پر کی جگہ میں 'اب' نہیں بلکہ 'بس' کو ترجیح دوں گا ہوا تھا چھید مری ناؤ میں، ہے یہ...
  5. الف عین

    برائے اصلاح

    با جماعت والے شعر کے الفاظ بھی بدلے جا سکتے ہیں صف بہ صف یا ہاتھ باندھے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
  6. الف عین

    برائے اصلاح

    رات کے پچھلے پہر کو بدل دو۔ محض پچھلے پہر ہی کافی ہے الفاظ بدل کر دیکھیں جیسے اس لیے پچھلے پہر کا ...
  7. الف عین

    فورم میں ہی پوسٹ کیا کریں یہاں اتنے چھوٹے ٹیکسٹ باکس میں دقت ہوتی ہے اور فورم میں دوسرے بھی...

    فورم میں ہی پوسٹ کیا کریں یہاں اتنے چھوٹے ٹیکسٹ باکس میں دقت ہوتی ہے اور فورم میں دوسرے بھی اصلاح سے استفادہ کر سکتے ہیں اور خود بھی مشورے دے سکتے ہیں
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطے کو نہ مارا جائے بے چارہ معصوم پرند ہے
  9. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سارے محفلین ہی مصروف ہو گئے ہیں شاید۔ نقیبی میاں ہی ہر جگہ نقب لگاتے پھرتے ہیں
  10. الف عین

    برائے اصلاح

    پہلی بات..... ردیف اگر 'رات' ہو تو؟ مجھے روانی میں زیادہ بہتر محسوس ہوتی ہے ۔ باقی اشعار درست ہیں مجھے بس دو مصرعے قابل اصلاح لگھ آسماں پر باجماعت ماند تاروں کے لیے 'ماند' سے مراد؟ ماند ہونا یا پڑنا تو کہا جاتا ہے لیکن بطور صفت عجیب لگ رہا ہے اور چودھویں کے چاند کی کرنیں اسے چبھتی ہیں تو میں...
  11. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    سالوں سے کر رہا تھا میں انتظار تیرا عرصے کے بعد پایا میں نے یہ پیار تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست مدہوش ہو گیا ہوں میں تیرا پیار پا کر سر سے کبھی نہ اُترے وہ ہے خمار تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست دنیا بڑی ہے ظالم ہم کو لڑا رہی ہے دل تو مگر...
  12. الف عین

    نعتَ رسول برائے اصلاح

    اب میں یاسر شاہ کی اصلاح کروں؟ یاسر نے روانی بھی بہتر کر دی ہے، لیکن کچھ کمی یا خامی جہاں رہ گئی ہے، اسے دیکھ رہا ہوں نہ ہوتے دنیا و مافیہا سب 'یہ خوبصورت سماں نہ ہوتا ما فیہا کی ی گر کر ناگوار لگ رہی ہے۔ نہ چاند ہوتا، نہ تارے ہوتے بہار ہوتی، نہ پھول ہوتے یا اس قسم کا کوئی مصرع بہتر رہے گا...
  13. الف عین

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 70)

    مطلع کا پہلا مصرع ہی کمزور ہے کہ ابلاغ کی کمی ہے جس کا میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔ باقی اشعار درست ہیں
  14. الف عین

    میرے اصلاحی مشورے

    اب سمجھ میں آیا کہ لڑیوں کی ترتیب پہلی بار پوسٹ کرنے کی تاریخ سے نہیں بلکہ اس لڑی میں آخری مراسلہ کی تاریخ کی ترتیب سے ہے۔ کیا پہلی بار لڑی شروع کرنے کی ترتیب سے بھی ہسٹری معلوم کی جا سکتی ہے ابن سعید تابش صدیقی محمد خلیل الرحمٰن
  15. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    اس میں دو تین بحروں کا مکسچر لگ رہا ہے مجھے۔ یہ بتاؤ کہ تمہارے حساب سے یہ کیا بحر ہے؟
  16. الف عین

    میرے اصلاحی مشورے

    پہلی پچاس لڑیوں میں بھی وہ پوسٹ نہیں ہے۔ اب معلوم نہیں کہ یہ میری بد قسمتی تھی کہ اس پوسٹ سے ہی اصلاح کا بیڑا اٹھانے کے لیے مجبور ہونا پڑا
  17. الف عین

    میرے اصلاحی مشورے

    یہ تو وہی ترتیب ہے جو اصلاح سخن فورم میں نظر آتی ہے لیکن اس میں ظفری کی وہ لڑی شامل نہیں!
  18. الف عین

    برائے اصلاح : آغوش تھی اماں کی فردوسِ بریں میری

    باقی سب درست ہے بس یہ آنکھوں کا ستارہ تھا میں چاند کا ٹکڑا تھا گزرا وہ زمانہ سب پریوں کی کہانی تھی ... دوسرا مصرع یوں کہو لگتا ہے کہ جیسے وہ پریوں..... تھا دال میں بھی کیسا انمول مزا اُس پل کھائے تھے جو لقمے وہ اماں جی کے ہاتھوں ہی ... کیا ایک ہی پل میں دال کھائی تھی؟ جب کھانے تھے دو لقمے...
  19. الف عین

    میرے اصلاحی مشورے

    اصلاح سخن فورم میں تین ہزار چھ سو لڑیاں ہیں لیکن میرے مشورے والی پہلی یہ پوسٹ ہے۔ جب کہ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ پہلی بار میں نے ظفری کی غزل پر ہاتھ صاف کیے تھے لیکن وہ پوسٹ نہیں مل سکی ہے۔ احباب ذرا مدد فرمائیں کہ میں نے کل کتنی پوسٹس پر اپنا قلم اٹھایا ہے اور اصلاح کی ہے۔ امان زرگر ارشد چوہدری...
  20. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر اسی لیے کہتے ہیں کہ یادداشت بہتر بنانے کے لیے بادام کھایا کریں
Top