کچھ ہی اشعار میں اصلاح کی ضرورت ہے
نہ دل میں پیار نہ جزبات ہے نہ اپنا پن
یہاں تو آدمی بن کر مشین رہتے ہیں
... جذبات، املا کے علاوہ، بھی درست نہیں۔ منفی جذبات بھی تو ہوتے ہیں! الفاظ بدل کر دیکھیں
غزل چرا کے وہاں بھی تو پڑھی جاتی ہے
جہاں ادب کے کئی ماہرین رہتے ہیں
. پڑھی کا تلفظ فعلن نہیں ہے،...