نتائج تلاش

  1. الف عین

    منزل برائے اصلاح

    جو چاہتے ہو منزل چلنا ہے کام تیرا منزل کو پا کے ہو گا مقصد تمام تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں! شتر گربہ ویسا ہی ہے 'چاہتے ہو' اور 'تیرا' گر چاہتا ہے منزل..... رب نے بتا دیا دنیا میں کام تجھ کو محشر میں منحصر ہے جس پر مقام تیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے...
  2. الف عین

    کمال کیا ہے؟

    واٹس ایپ میں یہی غزل کم از کم دو بار دیکھ چکا ہوں شاعر کا نام اب پتہ چلا
  3. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ بھی چلے گا بس دعوت ہونی چاہیے اور وہ بھی کسی بھی تقریب کی
  4. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شہد لگا کے انقلاب کو ہی چاٹ لینا چاہیے تھا طوطوں کو
  5. الف عین

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    مجھے پہلے تمہارا شکریہ ادا کرنا تھا لیکن فرطِ جذبات میں بھول گیا! چھوٹا بھائی سمجھ کر ہی سلوک کر رہا ہوں بس، تم سے مخاطب نہیں کر رہا تھا، اس لیے مشکل ہو رہی تھی۔ اب سے بے تکلف والا تخاطب ۔ امید ہے تم برا نہیں مانو گے
  6. الف عین

    تاسف معروف ناول نگار الطاف فاطمہ انتقال کرگئیں

    افسوس ہوا اگرچہ میں نے ان کو کبھی پڑھا نہیں انا للہ و انا الیہ راجعون
  7. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے بھی آج کل حضرت سلیمان کے ہدہد کا کام کرتے ہیں شاید
  8. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فدوی تو دعوت کے نام پر چونک گیا... کہاں ہے کس طرف ہے اور کدھر ہے؟ کس کا ولیمہ ہے؟
  9. الف عین

    جینے نہیں دیا گیا۔۔۔ برائے اصلاح

    تمکنت والے شعر میں یاسر کی تجویز اچھی ہے قبول کر لو مے تھی تو سامنے مگر اس کا بھی فائدہ نہ تھا بزمِ وفا میں جام کو بھرنے نہیں دیا گیا . . مطلب سمجھ تو نہیں سکا لیکن روانی کے اعتبار سے 'جام کو' اچھا نہیں ۔ 'جام تک' کر دو تو زیادہ بہتر ہے دنیا میں ہم نے سب کیا ، دنیا نے جو کہا ہمیں بس جو ہمارے...
  10. الف عین

    اساتذہ سے ایک سوال!!

    محض چلاؤ فعول کے وزن پر
  11. الف عین

    تہنیت و اعتراف عظمت : برائے الف عین صاحب مدظلہ العالی

    تمام احباب کا بہت شکریہ، ویسے کہنے کو تو میں نے احباب کہہ دیا ہے لیکن دراصل اکثر محفلینس پر مجھے اپنے بچوں کی طرح پیار آتا ہے اور اسی لیے میرے کی بورڈ سے 'تم' کا تخاطب نکل جاتا ہے۔ اور اکثر جملے بے ساختہ اور بے تکلف لکھ جاتا ہوں اور اس یقین کے ساتھ کہ کسی کو برا نہیں لگے گا، یا برا لگے گا بھی،...
  12. الف عین

    اساتذہ سے ایک سوال!!

    چلاؤ کو فعولن تو نہیں سمجھ رہے تھے؟ محض چلاو تقطیع کرنا فصیح تر ہے
  13. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ہندی قافیہ غلط ہے یقیناً، شاید اس وقت میں نے پوری غزل دیکھی ہی نہیں تھی۔ یہ سوچا تھا شاید کہ جن اغلاط کی نشاندہی کر چکا ہوں اسے سدھار لیں تو پھر پوری غزل دیکھوں
  14. الف عین

    منزل برائے اصلاح

    مطلع میں شتر گربہ ہے دو اشعار میں لفظ ٹوٹ رہا ہے. قر..... آں. اور مے..... رے باقی اشعار بھی الفاظ بدلنے سے بہتر ہو سکتے ہیں جیسے وہ چاہتا ہے بننا یا رب غلام تیرا کو بننا وہ چاہتا ہے یا رب غلام تیرا یہ تبدیلیاں کر لیں تو پھر پوری غزل لیتا ہوں
  15. الف عین

    مائیکروسافٹ ورڈ میں ٹیبل آف کانٹینٹ کی ایک مشکل

    کبھی کبھی یہ مسئلہ مجھے بھی پیش آیا ہے۔ میں اسے دو طریقوں سے حل کرتا ہوں۔ پہلے تو پیج سیٹنگ تبدیل کرتا ہوں یا اس کو لینڈ سکیپ کرتا ہوں اور پھر دوبارہ پورٹریٹ میں تبدیل کر دیتا ہوں. اور آپ ڈیٹ ٹیبل کر دیتا ہوں۔ اگر اس سے کام نہ بنے تو پھر مینوالی نقطوں کو ڈلیٹ کر دیتا ہوں۔ اس صورت میں ٹیبل رائٹ...
  16. الف عین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف تو اب بھی خالی ہیں، کیک کہاں ہیں؟
  17. الف عین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہی دعا ہمارے لیے بھی کریں
  18. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    .نہیں بھائی ارشد صاحب۔ غزل فنی طور پر درست ہے لیکن مفہوم کے اعتبار سے کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں جو بالکل غیر متعلق لگتے ہیں یہی تو دنیا میں ہو رہا ہے کسی کے دل میں وفا نہیں ہے یہاں اُسی کو سزا ملے گی اگر کسی کی خطا نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے وفائی کا...
Top